حبیب اکرم 🔥🔥🔥
گھٹیا کردار بے شرم قاضی فائز نے اس ملک کی عدلیہ کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا جس شخص کے بارے میں برسرعدالت چیف جسٹس کو کہنا پڑا کہ آپ عمران خان کے کیسز نہیں سن سکتے کیونکہ وہ بغض عمران کا شکار تھا۔ لیکن اس بے شرم نے ہر چیف بننے کے بعد ہر عمران خان کا کیس سنا اور نا انصافی کی۔ وہ گھٹیا شخص پیدل سپریم کورٹ آیا کرتا تھا۔۔۔ اب کیوں نہیں پیدل چلتا نظر آتا اسکی تو اتنی اوقات نہیں وہ پیسٹری خرید سکے اس پر بھی عام سا لڑکا اس پر "لعنت" بھیجتا ہے۔ اب کیوں نہی چلتا پیدل ؟ اب بھی آئے نہ عوام میں تاکہ لوگ عبرت تو پکڑیں اس سے۔
پاک فوج کے ٹرکوں کو روک کر عوام کہتے ہیں تم ہمارے دشمن ہو ، بلوچ علیحدگی پسند خواتین کو مائیں بہنیں بیٹیاں چوم رہی ہیں ، خوش آمدید کہنے والوں کا ہجوم ہے ۔ بندوق کی نوک پر دبایا جاسکتا ہے ، زیادہ عرصہ دبایا جاسکتا ہے لیکن ہمیشہ نہیں دبایا جاسکتا ہے۔
اس سے پہلے فوج پاکستان کو اسی طرح ہاری تھی اور ہمیں کہتے ہیں مسئلہ سیاسی تھا اور فاصلہ بہت تھا۔
Everyone should be prepared to leave the family dictatorships in Saudi Arabia, the Emirates, Qatar, Kuwait, and Bahrain swiftly. If Trump moves to carry out his genocidal threats against Iran, these regimes will be demolished immediately. The global economy will collapse swiftly.
🇵🇰 IMRAN KHAN’S SISTER WAS TAKEN FROM JAIL TO HOSPITAL, AND HER FAMILY WASN’T EVEN TOLD - WTF!?!?
Noreen Niazi, 70, has been detained for more than a month under Pakistan’s public-order law. Today, she was transferred to the Punjab Institute of Cardiology after suffering heart issues.
Her nephew says the family learned about it through social media, rushed to the hospital, and found police blocking them from seeing her. The door to the ward is even guarded and chained shut!!
What is her condition? Why weren’t they informed? Why can’t they see her?
Keeping a family in the dark while their 70-year-old relative is hospitalized from detention is deeply disturbing.
Source: @KhanShershah / Writer: Sol
انتہائی تشویش ناک اور افسوس ناک خبر!
ایک بزرگ خاتون کا بیٹا اور بھائی پہلے ہی ناحق قید میں ہیں، اور اب انہیں بھی ایک ماہ سے زائد عرصے سے قید میں رکھا گیا ہے۔ آخر ان کا قصور کیا ہے؟ صرف عمران خان کی بہن ہونا؟
حکمرانوں اور متعلقہ حکام کو اس صورتحال پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔ کسی بھی شہری کو سیاسی وابستگی یا خاندانی رشتے کی بنیاد پر بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جانا چاہیے۔
مطالبہ ہے کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے اور انہیں اپنے بچوں سے ملاقات اور رابطے کی اجازت دی جائے۔ انصاف، انسانی ہمدردی اور بنیادی انسانی حقوق کا تقاضا ہے کہ اس معاملے کو مزید طول دینے کے بجائے فوری اقدامات کیے جائیں۔
آخر کب تک سیاسی اختلافات کی قیمت خاندانوں کو ادا کرنا پڑے گی؟
I'm sure the women's right groups will be raising a big hue & cry about this atrocious & inhumane detention and complete lack of fundamental human rights to a 70+ year old woman who has not been charged with any actual crime. We all know why she is behind bars. Anytime now...
آپ آپیارہ کی خبریں پوسٹ کیا کریں انٹرنیشنل معمالات میں آپ کو میرے لوڑے کا بھی نہیں پتہ
اسرائیل کی جی ڈی پی 7 اکتوبر 2023 سے پہلے 6.4 تھی جو آج 2.6 پر چل رہے 2024 میں یہ 1.0 رہی ہے
جنگ سے پہلے اسرائیل میں بیرونی سرمایہ کاری 22.9 بلین ڈالر تھی
آج 2026 میں آدھی ہوگی 14 بلین ڈالر پر آ گی ہے
بے روزگاری میں کمی اس لیے آئ ہے کے اسرائیلی ہر شہری فوج میں جاتا ہے اور جنگ کے دوران ریزرو فوجیوں کو ڈیوٹی پر بلایا گیا
دوسرا جنگ کی وجہ سے بہت سے غیر ملکی چھوڑ گے اسرائیل میں مزدوروں کی ایک بڑی تعداد فلسطین سے آتی تھی وہ بھی نہیں آئ جس وجہ سے نوکریاں زیادہ ہوئ اور بے روزگاری کم ہوئ ہے
ملکی معشیت پر قرضے 2022 میں 317 ارب ڈالر تھے اب وہ 505 ارب ڈالر پر پہنچ گے ہیں
جنگ شروع ہونے سے پہلے 19 لاکھ اسرائیلی غربت میں تھے آج 20 لاکھ ہے
35 فیصد اسرائیلی اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں
ہمارے ہاں مغرب زدہ ذہن پراپیگنڈہ سے متاثر ہے ایک یہ اسرائیل کی ٹیکنالوجی کو کوئ نہیں ہرا سکتا آئرن ڈوم سے ایک پرندہ بھی نہیں جا سکتا ایران نے یہ بھرم توڑ دیا
دوسرا جھوٹ یہ بولتے اسرائیل کی معیشت دنیا کی مظبوط معیشت ہے پتہ نہیں یہ کہاں سے چیک کرتے ہیں
وزیرِخزانہ صاحب جب آپ واشنگٹن پیسے مانگنےآتےہیں اتنےمہنگےہوٹلوں اور بڑےوفد اورایسی مسکراہٹ کےساتھ بھیک کیسے مانگ لیتےہیں؟
امریکی صحافی کاپاکستانی وزیرِخزانہ سے سوال
عظمیٰ آپا کے خاوند ، نورین آپا کی بیٹی کے ساتھ ہم ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں!! حالات یہ ہیں کے وارڈ کے اندر باہر صرف پولیس والے ہیں! فیملی کی رسائی کروائیں ! یہ بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بند کریں
یہ کسی کرنل سے کروائی گئی خفیہ ریکارڈنگ نہیں ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا فلور ہے، جہاں پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی تقریر کو ان کے ایک ساتھی ایم این اے کو ریکارڈ کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ فارم 47 کے اسپیکر نے ان کی تقریر کو سنسر کر دیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ جنید اکبر خان اور اقبال آفریدی، دونوں ایم این ایز، تاحال لاپتہ ہیں اور ان کے اہلِ خانہ انہیں وہ ضروری ادویات نہیں پہنچا پا رہے جو وہ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔
#AsimLaw
🚨 بریکینگ نیوز : سمیع ابراہیم کا بڑا انکشاف!!🔥🛑
عمران خان سے جب میری آخری بات ہوئی تھی تو انہوں نے مجھ سے کہا تھا کہ سمیع اس بات کو یاد رکھنا, میں نے اپنا کام کردیا ۔ میں نے لوگوں کو بتادیا کہ یہ لوگ چور ہیں ۔اور اب لوگ زندگی میں کبھی ان کو ووٹ نہیں دیں گے ۔ اور پھر ہم نے دیکھا 8 فروری کو لوگوں نے ان چوروں کو ووٹ نہیں دیا ۔ پھر میری ایک آخری بات عمران خان سے جیل میں ہوئی ۔ عمران خان کرسی پر بیٹھے تھے ۔ سر انہوں نے نیچے کیا ہوا تھا ۔ اور بات کر رہے تھے ۔ جب میں نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے سر اُٹھایا اور انہوں نے کہا کہ مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ, ابھی بھی اس قوم کو جگانے کیلئے شائد خون دینے کی ضرورت ہے ۔ اور میں دوں گا ۔,, تو یہ ہے عمران خان!! یہ ہے مزاحمت, عمران خان آج بھی مزاحمت کی علامت ہے ۔، سمیع ابراہیم 🔥🚨
🚨🔻Statement Regarding Recent Incident, Angoor Adda, Paktika
🔴Yesterday, at around 1:00 p.m., Pakistani military personnel without any provocation or justification launched drones against the Angoor Adda Bazaar (market) & the Commissioner Office in Paktika province, carried out four strikes on the Commissioner Office & nearby security installations.
🔴In response to the incident, the Islamic Emirate’s security & defense forces in the area launched retaliatory strikes against a nearby Pakistani military base & outposts.
🔴Several Pakistani soldiers were killed or wounded in the incident, & their facilities sustained heavy damage. No casualties were reported on the Afghan side.
🔴The Pakistani military initiated the attacks, & the Afghan side, exercising its legitimate right, defending itself & its territory, delivered a crushing response to the attackers.
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ نورین خانم کی اچانک جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی انتہائی باعث تشویش ہے۔ ان کے خاندان کو تمام عمل سے لاعلم اور دور رکھا گیا ہے۔ نورین بی بی کی صاحبزادی حاجرہ بی بی کو فی الفور والدہ تک رسائی انسانیت کا کم سے کم تقاضا ہے۔ نورین بی بی کسی مقدمے میں گرفتار نہیں۔ انہیں محظ خدشے کی بنیاد پر ناحق گرفتار کیا گیا ہے اور کوٹ لکھپت جیل میں سخت حالات میں قید کیا گیا ہے۔
سلمان اکرم راجا
@salmanAraja
ہر کچھ وقت کے بعد ایک خیال اٹھتا ہے جو کئی جگہوں سے بولتا ہے کہ تحریک انصاف مفاہمت کا رستہ نہیں نکال رہی ، تحریک انصاف حالات کو نہیں سمجھ رہی تحریک انصاف ضد پر اڑی ہوئی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ بات کتنی درست ہے۔
عمران خان نے رجیم چینج کے بعد ایوان صدر میں باجوہ سے دو ملاقاتیں کیں کہ کوئی حل نکل آئے۔
عمران خان نے عاصم منیر کے میں نیوٹرل رہوں گا پر اعتبار کیا۔
عمران خان نے بار بار ملک بھی میرا فوج بھی میری دوہرایا
عمران خان نے بار بار مذاکراتی کمیٹیاں بنائیں بار بار مذاکرات کی آفر کی
عمران خان نے بیرسٹر سیف علی امین اچکزئی گوہر کتنے ہی لوگوں کو کتنی بار مذاکرات کا اختیار دیا
عمران خان نے سعودی دفاعی معاہدے ہوں یا ملکی مفاد کا کوئی بھی معاملہ اسکی حمایت کی
اس کے بدلے میں عمران خان کے ساتھ کیا ہوا ؟
قاتلانہ حملے ، گندے کیسز ، کردار کشی ، مینڈیٹ چوری ، بہنوں کی نظر بندی ، کارکنان کا قتل عام ، قید تنہائی اور علاج معالجے کی سہولت بھی نہیں ملی۔
حامد میر صاحب نے باقاعدہ جس طرح پی ڈی ایم کے جلسوں میں شرکت کرکے، اور انہوں نےاور سلیم صافی نے جس شدمد سے، بلکہ نواز اور زرداری سےبڑھ کر جس طرح عمران خان حکومت کے خلاف کیمپئین کی؛ میرے خیال میں اس کیمپئین نے ریجیم چینج کی سازش میں اہم کرداراداکیا۔ ریجیم چینج کےبعد پاکستان جس طرح بربادی کی کھائیوں میں گرا، اس مناسبت سےقوم کو حامد میر اور سلیم صافی کا کرداربالکل فراموش نہیں کرنا چاہیے۔
اس ویڈیو میں علی بلال، جسے پیار سے ظلِّ شاہ کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا، کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ تھانے منتقلی کے دوران وہ زندہ تھا۔ چنانچہ اسے پولیس کی حراست میں قتل کیا گیا۔ موجودہ سرکار اور پنجاب پولیس ایسی وحشت اور کُشت و خون پر آمادہ ہیں!
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.