جس طرح فلموں میں ڈائن کا میک اپ بارش میں اتر جاتا ہے اور اندر سے بدصورت ڈائن کی اصل شکل سامنے آ جاتی ہے، ویسے ہی جرنیلوں کے ساتھ ہوا ہے ان کا رنگ و روغن اتر گیا ہے اور اصل روپ اور کردار سامنے آ گیا ہے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
الحمد للہ خان صاحب کو صحیح سلامت اور تندرست دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
ان کو اپنی فکر کم اور پاکستان اور اپنی قوم کی فکر ذیادہ تھی
میں ان سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں جن کی کوششوں سے ہماری ملاقات ممکن ہوئی !