@BasharatRaja786 اس کا مطلب ہے تمام اسلامی دنیا سوائے ایران کے دانائ کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور دم دبا کے بیٹھے ہیں
اور ہمیں ان کی ذہانت پہ فخر کرنا چائیے
@BasharatRaja786 آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
مگر افسوس درمیانی راستہ نکلتا ہوا نظر نہیں آ رہا
راستہ تب ہی نکلے گا جب دو چار ملک ایران کے ساتھ کھڑے ہوں گے
@SHABAZGIL عراق لیبیا وغیرہ کی جنگ بھی جھوٹ پہ مبنی تھی مگر وہ جیتا کہ نہیں عراق اور لیبیا ہار گئے بلکہ در حقیقت مسلمان ہار گئے
جس کی قیمت باری باری آہستہ آہستہ سارے مسلمان ملک ادا کریں گے کوئ بعد تو کوئی ابھی
@Ali_MuhammadPTI@AnsarAAbbasi ہوش کے ناخن لو پلیز نیوٹرل رہو
کہیں پاک فوج کی قیادت جذباتی ہو کے بھڑک اٹھے گی اور امریکہ اسرائیل پر حملہ آور نا ہو جائے ایک نیا محاذ کھل جائے
ہماری فوج حکومت چلائے گی معیشت سنبھالے گی سمگلنگ روکے گی یا چار چار جنگیں ایک ساتھ لڑے گی
مہربانی کریں نیوٹرل کی فضا بنائی
@KhSaad_Rafique@WaqarHamid ہوش کے ناخن لو پلیز نیوٹرل رہو
کہیں پاک فوج کی قیادت جذباتی ہو کے بھڑک اٹھے گی اور امریکہ اسرائیل پر حملہ آور نا ہو جائے ایک نیا محاذ کھل جائے
ہماری فوج حکومت چلائے گی معیشت سنبھالے گی سمگلنگ روکے گی یا چار چار جنگیں ایک ساتھ لڑے گی
مہربانی کریں نیوٹرل کی فضا بنائی
@SAfridiOfficial کیسے ہو گئے
جہاں انڈیا مسلمانوں کو اپنے فائدے میں استعمال کرنے میں اتنی آسانی سے کامیاب ہو جاتا ہے وہاں ہم ناکام کیوں
کیا ہم نا اہل ہیں
یا ہم چاہتے ہیں نہیں کہ ہم کسی کو اپنے حق میں استعمال کریں
میرے خیال میں ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں ایسے فضول کاموں کے لیے
@SAfridiOfficial ساتھ ساتھ ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ وہ طالبان جو امریکہ اور انڈیا کی آشر باد سے قائم کرزائ یا غنی حکومت کے خلاف طویل جنگ کے بعد حکومت بنانے میں کامیاب ہوے اور اس فتح کا غیر علانیہ کچھ نا کچھ کریڈٹ ہم نے بھی لینے کی کوشش کی آخر اتنی جلدی وہ ہمارے خلاف 👇
@Ali_MuhammadPTI آپ لوگ خود کو ہلکان نہیں کریں اگر عمران خان کا حکومت واقعی میں علاج کروانا چاہتی تو بغیر اجازت ہسپتال منتقل کر چکی ہوتی بھلے آپ سب ایسا نا بھی چاہتے
فضول شرلیاں نہیں چھوڑو
فوکس عوام کو متحرک کرنے پہ کرو
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
@FarooquiJameel رجیم چینج آپریشن کے عینی شاہدین اور اہم کرداروں کو اسرائیلی ٹوٹکوں سے ٹھکانے لگایا جا رہا ہے ۔۔۔
یہ بھی ان کی ایک اہم کامیابی ہے
ان کی کامیابیوں کی رفتار یہی رہی تو اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے
نوٹ ۔۔۔
رجیم میں رکاوٹیں اور اور اس وقت کے مدد گاروں دونوں کو راستے سے ہٹایا جائےگا👇
عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو، سب لوگ یہ مطالبہ دہرائیں.
Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital in Islamabad — everyone should repeat and amplify this demand.
@hrw@UNHumanRights
@AfaqSomroo ملک پاکستان ایسے بزرگوں اور ان کے لاکھوں مریدین کی وجہ سے ہی رات دگنی دن چگنی ترقی کر رہا ہے
اور پاک فوج بھی دن با دن مزید مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے
اللہ سے دعا ہے کہ ایسے بزرگ مریدین کے ساتھ ہی اس دنیا سے جلد پردہ فرما جائیں ۔۔۔
اگر چند ہفتوں تک افغانستان سے تجارت نہ بحال ہوئی تو مجھے حیرت ہوگی۔ کیونکہ ایسا نہ کرنے سے شوگر مافیا کی چینی افغانستان اور سنٹرل ایشیا نہیں جائے گی اور چینی کو ریٹ نہیں لگے گا۔آلو اور کینو والوں کو بھلے ماردیا ہے لیکن ریاست ابھی اتنی بے غیرت نہیں ہوئی کہ شوگر مل مالکان کا بھی نقصان کرے۔