@MaleehaHashmey اسی سوال میں ہی جواب ہے
ارشد شریف کے خلاف ایف آئی آر کس نے کاٹیں؟ جان سے مارنے کی دھمکیاں کون دیتا تھا؟ کیوں ارشد شریف کو جان بچا کر پاکستان سے جانا پڑا، کیوں عدالتوں نے جان سے مارےجانے والی دھمکیوں پر ایکشن نہیں لیا اور کیوں ریاست اور عدالتیں ادارے اپنے صحافی کیحفاظت نا کر پاے
@ImranRiazKhan چوک اعظم۔ضلع لیہ میں سابق لیگی ایم این اے اور ایم پی اے کی موجودگی میں ان اشخاص کی دوکاندار سے بدمعاشی اور بداخلاقی کی پر زور مزمت کرتے ہیں
@AitzazAhsanP چوک اعظم۔ضلع لیہ میں سابق لیگی ایم این اے اور ایم پی اے کی موجودگی میں ان اشخاص کی دوکاندار سے بدمعاشی اور بداخلاقی کی پر زور مزمت کرتے ہیں
@haroon_natamam
چوک اعظم۔ضلع لیہ میں سابق لیگی ایم این اے اور ایم پی اے کی موجودگی میں ان اشخاص کی دوکاندار سے بدمعاشی اور بداخلاقی کی پر زور مزمت کرتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے کارکن اگر بے دلی اور مایوسی کا شکار نہ ہوں تو 27 جولائی کو 20 میں سے 15 سیٹیں جیت سکتے ہیں۔ اکثریت ان کی ہے۔ کام صرف اتنا ہے کہ ووٹروں کو پولنگ سٹیشن پر لے جائیں۔ اس ڈری ہوئی حکومت سے ڈریں نہیں۔
سینئر صحافی آفتاب اقبال بتا رہے ہیں کہ شریف خاندان نے ابوظہبی میں نئی فیکٹری بنانی شروع کر رکھی ہے،
اور دبئی میں نئے فلیٹ خریدے جا رہے ہیں۔
لیکن ہمارے میڈیا کی بھاری اکثریت اس پر سوال کرنے کی نہ جرات کر رہی ہے، نہ زحمت۔ 👎