اگر آپکو فولورز اور امپریشن
کا مسلہ پیش آرہا ہے
تو ہمارے گروپ کا حصہ بنیں یہاں
ہزاروں فولورز بھی ملیں گے
اور امپریشن بھی حاصل کریں
گروپ لنک 👇
https://t.co/XnAdE9N30w
@englishhubplus incorrect.
Quick tip
A simple way to remember:
If the subject is one thing (he, she, it, or a singular noun), use has.
If the subject is more than one (or I/you/we/they), use have
@englishhubplus So the correct sentence is:
The garden has many beautiful flowers.
Why B is wrong
“Have” is the form used with:
Plural subjects (e.g., The gardens have…)
I / you / we / they
Using “have” with the singular subject “garden” creates a mismatch, which is grammatically 👇
Adjective or Adverb? Get it Right Every Time.
Learn the difference with simple explanations, real examples, and practical grammar tips to improve your English writing and speaking.
✅ Follow @EnglishHubPlus for daily English lessons
🔗 Blog post link in the comments.
👇
This picture of an Israeli settler tormenting a Palestinian farmer on her land captures so much about the daily routine of living under occupation for over 70 years. Unprovoked, unhinged, unseen by the American public, and entirely protected by the American government.
یہ شخص کون ہے بہت بڑا کلیم کر رہا ہے
اور صحافیوں تک خبر بعد میں پہنچتی ہے
بلاول بھٹو کے خاص تعلق والا اکبر زیدی
پوری مافیہ چلاتا ہے ؟
اگر یہ سچ ہے تو پھر پورے سندھ کے نظام کو تیزابی غسل کی ضرورت ہے
سنئیے مافیہ کیسے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہا
@BIT0420@KeepsamM@kaikausMir
لیاری میں نہ پانی ہے نہ گیس اور نہ ہی بجلی ہے۔ اس کا جواب پیپلز پارٹی کو ہی دینا ہوگا جو کراچی اور سندھ میں پچھلے 17 برس سے حکومت کررہے ہیں۔
کراچی کی صورتحال ممبر سندھ اسمبلی کی زبانی
کورنگی 5 نمبر روڈ سے قبرستان روڈ سے پہلے کے مناظر کچرے سے بھری گرین بیلٹ آپ کو صرف کراچی میں ہی نظر آئیں گیں
آپ کو معلوم اس ایریا کا ٹاؤن چیئرمین پیپلز پارٹی کا ہے
دیکھ لیں کتنا کام کیا ہے کراچی میں
#Karachi
کراچی میں پانی کی چوری اور ٹینکر مافیا کا معاشی حجم۔
پورا ٹینکر مافیا سالانہ 49.6 بلین روپے کماتا ہے، اور لیاری گینگز کا حصہ اس کا ایک بڑا حصہ ہے۔ 2008 کی ایک تحقیق کے مطابق، شہر کی ب سپلائی کا 41% ٹینکروں کے ذریعے چوری ہوتا ہے، جو ملیر، کورنگی، اورنگی اور لیاری جیسے علاقوں کو متاثر کرتا ہے۔
مہاجر قیادت بھی اور مہاجر قوم بھی ستو پی کر سوئی رہی اور اس ایشو میں یا تو مستفید ہوے یا پھر توجہ نہیں دی۔
غیروں سے شکوہ تو بعد میں کروں پہلے اپنوں کا تو گریباں جینجھوڑوں
ان نظاروں کو تم دیکھو 🌁🏞🏝🏖
اور میں تمہیں دیکھتے ہوۓ دیکھوں
قدرت کے شاہکار تو پاکستان کے شمال میں ہیں لیکن پیپلز پارٹی کے شاہکار جنوب میں پائے جاتے ہیں-
(ویڈیو کمنٹیٹر کو بلاول کا فقرہ "جب زیادہ بارش ہوتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے" نہیں دہرانا چاہیئے تھا- گناہ ہوتا ہے, بس سبحان الله کہہ کر ثواب کمائیں اور سندھ کا باشندہ ہونے کا حق ادا کریں)
ایک منٹ رکیں اور مہربانی فرما کر پاکستان کےسب سے بڑے شہر کراچی کی ترقی دیکھتے جائیں اور ماشاءاللہ کہنا بلکل نہ بھولیں کیوں کہ یہ پیپلزپارٹی کی 17 سالہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اورنگی روڈ کو بھی دیکھ لیں چھوٹے چھوٹے مٹی کے ٹیلے بنا کر سڑک مزید خوبصورت بنا دیا ہے پھر سڑکوں پر کچرا نہ ہو یہ ممکن ہی نہیں کچرا شہر کی beautician کے لیے رکھا جاتا ہے
17 سالوں کی کارکردگی آپ کے سامنے ہے
#Karachi