عمران خان نے ایک اور مفروضہ غلط ثابت کر دیا کہ جس کے ساتھ امریکہ ہو، وہی مقبول ہوتا ہے۔ آج اس حکومت کی نام نہاد مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج سے بچنے کے لیے کنٹینرز کے پیچھے چھپ رہی ہے۔ بھلا جس حکومت کے ساتھ واقعی عوام کھڑی ہو، اسے عوام سے بچنے کے لیے سڑکیں اور راستے بند کرنے پڑتے ہیں؟ انہیں خود معلوم ہے کہ عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے۔
ارباب اختیار کا خیال تھا کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کریں گے اسکو جیل میں ڈالیں گے وہ ختم ہو جائے گا ۔۔ایسا نظر نہیں آرہا ۔۔ایک شخص عمران خان اسکے گرد پاکستان کی سیاست گھوم رہی ہے
حامد میر کی گفتگو 🔥
سہیل آفریدی پشاور میں کبوتر چوک پہنچ گئے،
جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد ان کے ساتھ موجود ہے۔
ستائس ستمبر کو جعلی اقتدار کے ایوان ہلا دیے جائیں گے، ان شاءاللہ
سہیل آفریدی تھوڑی دیر پہلے کبوتر چوک پشاور میں انڈر پاس کا افتتاح کرنے پہنچے تھے، جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد سہیل آفریدی کے لیے امڈ آئی اور نعرے بازی شروع کر دی۔
🚨وزیر اعلی سہیل آفریدی کا ٹیپو سلطان بننے کا اعلان
عمران خان ہمیشہ کہتے تھے یا آپ نے ٹیپو سلطان بننا ہے یا بہادر شاہ ظفر بننا ہے میں عمران خان کا سپاہی ٹیپو سلطان بننے کا اعلان کرتا ہوں ٹیپو سلطان کہتا تھا شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 دن کی زندگی سے بہتر ہے میں عمران خان کا سپاہی کہتا ہوں کہ شیر کا ایک دن کا اقتدار گیدڑ کے 100 سالہ اقتدار سے بہتر ہے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا افتتاحی تقریب سے خطاب
”فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، انہی ڈکٹیٹرز کے ماتحت رہنا ہے یا اپنے حقوق کیلئے باہر نکلنا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے کرپٹ جرنیل 70 سال سے اس ملک کے وسائل کو لوٹ رہے ہیں اور ہمیشہ انہوں نے اپنی غلط پالیسیز اور اناء کیلئے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔ آج عمران خان نے انہیں للکارا ہے، جیل میں وہ تمام تر سختیوں کے باوجود پاکستانی عوام کی آزادی کیلئے ڈٹا ہوا ہے۔ اگر پاکستانی 27 ستمبر کو بڑی تعداد میں نکلیں گے تو ہی ملک کے حالات بدل سکتے ہیں۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
عمران خان اس وقت ہماری قوم کی، ہمارے بچوں کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اور ہم سب پر یہ فرض بنتا ہے کہ ہم بھرپور طریقے سے تمام کے تمام لوگ 27 ستمبر کے لانگ مارچ میں شریک ہوں
ہر ایک شخص نے اپنا کردار ادا کرنا ہے اور فزیکلی خود آکر عمران خان کا سپورٹر ہونے کا ثبوت دینا ہے
علی آمین گنڈاپور