پاکستانیوں سے کہتا ہوں کہ عمران خان، ان کی اہلیہ، ان کی بہنیں ، ان کا بھانجا، ان کے ساتھی آپ کی خاطر جیل میں ہیں، اب آپ کا فرض ہے کہ آپ ان کی خاطر نکلیں اور پاکستان کو حقیقی آزادی دلائیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
ٹاس ہو چکا، دونوں ٹیمیں میدان میں ہیں۔
اب نہ حکومت کو بھاگنے کا راستہ ملے، نہ اپوزیشن کو میچ ادھورا چھوڑنے کا بہانہ۔
جو آج نشستوں پر موجود ہیں، کل عذر قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے۔
میچ مکمل ہو، فیصلہ واضح ہو، عوام کو بے یقینی سے نجات ملے۔
یارک کا راستہ بند تھا لیکن بلوچستان کے قافلے راستہ کھول کر کرک پہنچ گئے جبکہ علی امین کو ڈاکٹر نے آرام کرنے کا مشورہ دیدیا اور واپس گھر چلے گئے
بہادر راستہ بنا لیتے ہیں بزدل بھاگ جاتے ہیں
کل محسن نقوی، جن کی پوری سیاست عاصم منیر سے رشتہ داری کے گرد گھومتی ہے، نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو Immature لڑکا کہا تھا۔ رات کو سہیل آفریدی نے آئینہ دکھا کر اسے ھرپور جواب دے دیا۔🔥
لاچی گراؤنڈ کوہاٹ
آج رات وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کے لاکھوں لوگوں کے کوہاٹ میں پڑاؤ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں
صوبائی وزیر آفتاب عالم کا لاچی گراؤنڈ کا دورہ
نعیم اختر افغان صاحب نے PTI کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے، یہ بھی آرڈر کر دیا تھا کہ اس پر عمل نہ کیا جائے۔ سسٹم تو تب ہی ایکسپوژ ہو گیا تھا۔
ہم کل رات 11 بجے لانگ مارچ کے ساتھ کرک پہنچے ہیں،یقین کریں بہت کچھ ہے بتانے کو لیکن فلحال مارچ کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔
اللہ تعالی عمران خان اور سہیل افریدی کی مدد فرمائیں۔
4 اکتوبر گنڈی چوک لکی مروت سے کامیاب آغاز کے بعد آج 12 بجے انشاء اللہ پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ کا دوسرا مرحلہ کرک سے شروع ہوگا!
#سر_بکف_میدان_میں
اگر وفاقی حکومت سمجھتیں ہیں کہ لانگ مارچ میں لوگوں کی تعداد کم ہیں تو براہ مہربانی انٹرنیٹ کھول دیں
تاکہ ہم یہ ناکام لانگ مارچ لوگوں کو دیکھا دیں بے شرمی کی انتہا ہوتی ہیں لیکن تم لوگ سب کچھ کراس کر چکے ہو
It’s #HappyBirthdayImranKhan wishes all over social media today … be it Twitter (X), TikTok, Instagram, Facebook, YouTube or WhatsApp; everyone posting heartfelt wishes and prayers for Imran Khan!
What a Legend Imran Khan is … adored & admired globally; the #PrideOfPakistan!