@ihsannaseem1 پتہ آپ سب کو ہے کہ مولانا سے غلطی ہو گئی ہے لیکن اب ماننے کو تیار نہیں کیوں کہ مولانا کی عزت پہ آنچ آ جائے گی کہ بات سے پیچھے ہٹ گئے۔اب لاکھ ادھر اُدھر کی کرو بات وہیں کہ وہیں کھڑی ہے
@ibnehussain03 بھائی ان کے معاملے کا تو نہیں معلوم کہ کون سچا ہے یا کون جھوٹا۔لیکن یہ ضرور ہے کہ ثاقب چدھڑ کے پاس ایم پی ا�� بننے سے پہلے ہی کافی پیسہ تھا۔دبئی اور آسٹریلیا میں اس کا کاروبار ہے۔