Will @OfficialDGISPR reply if Service Chiefs will be attending the oath taking ceremony of Shahbaz Sharif who is on bail in money laundering charges if he is elected as PM? What message it sends to rank and file and people of Pakistan?
Has the invitation been received?
شہبازشریف آج اسمبلی میں یہ سن کر شرم سےپانی پانی تو ہوئےہونگے جب شاہ محمود قریشی نےکہا،
"آج جو شخص ہم پر وزیراعظم بنا کر مسلط کیا جا رہاہے،اس پر آج فرد جرم عائد ہونی تھی"
قوم کے بچے،بوڑھے، جوان اور پارلیمان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کہہ اٹھا۔ اب بےعزتی محسوس کرنا نہ کرنا انکی مرضی
پاکستان کے آخری وائسراۓ صاحب
یاد رکھنا آپ نے ہماری آزادی بیچ کر غلامی کی حکومت خریدی ہے
آپ نے اس مقدس سرزمین کی رکھوالی کیلئے لڑنے والے ہر شہید کی قبر پر لات ماری ہے
پاکستانی ریاستی ادروں کے سربراہان کو آج کی تاحیات کالک مبارک ہو
-
پوری عمر یہ طعنہ سُنیں گے
آپ کے ابا بھائی چچا داماد سسر خالو اس وقت عہدے پر تھے جب پاکستان میں امپورٹڈ حکومت بنی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان کی سیاست کو ختم کرنے کا خواب تو بیرونی طاقتیں، تمام ضمیر فروش اور امپورٹڈ حکومت دیکھ رہی ہے۔
کان کھول کر سن لو! عمران خان ایک سوچ اور نظریے کا نام ہے جسکو ختم کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
امپورٹڈ حکومت کے خلاف اعلان جنگ!
عمران خان نے اپنی نشست سے کھڑے ہو کر کہا کہ ان چوروں کے ساتھ نہیں بیٹھوں گا، یہ استعفے اپوزیشن کی بکی ہوئی سیاست کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ ہے، خان اپنی قوم کے پاس واپس جائے گا!
خدا گواہ ہے میرے گاؤں میں کبھی احتجاج نہیں ہوا تحریک ختم نبوت کے بعد گوجرانوالہ سے پچاس کلومیٹر دور میرے چھوٹے سے گاوں میں لوگ نکلے سارا گاؤں نکلا #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور https://t.co/GfCrbqIjaN