@MShehzadSpeaks کم سے کم انھوں نے چوروں کو پکڑنے کی کوشش تو کی، وہ چاہتے تو انھیں جانے دے سکتے تھے تھانے میں بیٹھے رہتے، یا اس آواز والے کی منجی ٹھوک دیتے تو ان کو کون کوئی کچھ کہہ سکتا تھا۔
@WENewsPk ڈکیتی کر رہے تھے کرنے دیتے جب کر کے بھاگتے تب پیچھا کرتے گرفتار کرتے یا زخمی کرتے سب نے تعریف کرنی تھی۔ مگر طاقت کے زعم میں، جاری واردات میں ہیرو گیری کر کے، چور ڈاکو تو مارے نہ جا سکے مظلوموں کو ہی بھون ڈالا، آسان سا حل ہے، عدالتوں کو ختم کر دیا جائے نہ رہے بانس نہ بجےبانسری
@MoIB_Official جب ووٹ کو عزت حکومت ہی نہ دے اور شرم حیا ختم ہو جائے پھر ایسی باتیں ببانگِ دہل ہی کی جا سکتی ہیں۔ تنخواہ دار سے ٹیکس کی مد میں پیسے چھینے جاتے ہیں اور امراء سے ٹیکس اکٹھا ہوتا نہیں۔ تنخواہ دار تقریباً سبھی ٹیکس پیئر، اس کے باوجود 60 لاکھ ٹیکس دہندگان۔
@PTVNewsOfficial یہ بل کم اور بھتے کی پرچی زیادہ لگ رہی ہے، نہ بتایا کہ فی یونٹ کتنے پیسے چارج کر رہے، نہ بتایا کہ فکس چارجز کتنے، سیلز ٹیکس کتنا، انکم ٹیکس، ڈیوٹیز کتنی کتنی نہ پتہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کتنی۔ اب لوٹ مار صحیح شروع کی ہے، اس حرام زدگی کو کوئی نیک بندہ عدالت میں چیلنج کرے خدارا
@SanaullahDawn یہ بل کم اور بھتے کی پرچی زیادہ لگ رہی ہے، نہ بتایا کہ فی یونٹ کتنے پیسے چارج کر رہے، نہ بتایا کہ فکس چارجز کتنے، سیلز ٹیکس کتنا، انکم ٹیکس، ڈیوٹیز کتنی کتنی نہ پتہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کتنی۔ اب لوٹ مار صحیح شروع کی ہے، اس حرام زدگی کو کوئی نیک بندہ عدالت میں چیلنج کرے خدارا
@ExactPressIntl یہ بل کم اور بھتے کی پرچی زیادہ لگ رہی ہے، نہ بتایا کہ فی یونٹ کتنے پیسے چارج کر رہے، نہ بتایا کہ فکس چارجز کتنے، سیلز ٹیکس کتنا، انکم ٹیکس، ڈیوٹیز کتنی کتنی نہ پتہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کتنی۔ اب لوٹ مار صحیح شروع کی ہے، اس حرام زدگی کو کوئی نیک بندہ عدالت میں چیلنج کرے خدارا
@iAmjadKhann اب بتاؤ پیارے افضل، 350+280+250 = 880 بنے۔
880x31= Rs. 27,280/-
اب اس میں بجلی گیس پانی سیوریج وغیرہ کے بل ڈالیں، مکان کا کرایہ ڈالیں، تو پیارے افضل، اکیلا بندہ کدھر جائے گا؟ آپ کی دی گئی بنیادی تنخواہ میں تو ایک بندہ نہیں رہ سکتا کہاں تو فیملی رکھے اور گھر چلائے؟ کون لوگ او تسی
@iAmjadKhann روزانہ ایک بندہ اگر صبح دوپہر شام باہر سے کھانا کھائے تو کم سے کم 7-8 سو روپے لگ جاتے ہیں۔ وہ بھی دال روٹی ٹائپ۔ جیسے آج ناشتے میں ایک پلیٹ چنے، دو نان، ایک چائے کا بل 350 بنا، پچھلے پہر ایک پلیٹ دال ماش، 2 روٹیاں، بل 280, رات کو ایک سبزی 2 روٹیاں بل 250.
2300 کیلوریز ہوگئی؟؟
@surrakimuhammad اچھا ہے کچھ تو میڈم نے ایسا کیا کہ پارلیمنٹیرین کی عزت بچی۔ ورنہ تو بیوروکریسی اب پارلیمنٹیرینز کو عام آدمی سے بھی بدتر سمجھنے لگے تھے۔ کیوں کہ میڈم نے میرٹ کے چکر میں ان بے چاروں کے ہاتھ تک کاٹ ڈالے ہیں یہ تو اپنے حلقوں میں بھی اب منہ چھپائے پھرتے ہیں کہ کہیں کوئی کام نہ کہہ دے
@MShehzadSpeaks پیارے جس جنگ کی بنیاد پر یہ تماشہ جاری ہوا تھا وہ اپنے انجام کو پہنچ چکی، اب یہ تماشہ بھی فی الفور بند ہونا چاہیے اور حالات نارمل ہو جانے چاہیئیں۔ آپ ان مینٹلوں کو نئے رستے نہ سجھائیں یہ ایسے نمونے ہیں کچھ بھی کریں گے اور شرم بھی نہیں آئے گی