شہبازشریف بتاؤ آئی پی پیز کی آمدن کا انکم ٹیکس کہاں جاتا ہے۔ یہ عوام پر لیوی لگاتے ہیں، آئی پی پیز کا ٹیکس معاف کرتے ہیں
حافظ نعیم الرحمان کا پشاور میں جماعت اسلامی کے لیوی ختم کرو دھرنا سے خطاب
حکومت ہمارے دباؤ کے باعث ڈیزل 32 روپے کم کر رہی ہے، یہ ہماری کامیابی ہے لیکن یہ ابھی آغاز ہے، دھرنوں کا ��لسلہ مزید پھیلانے کا اعلان
ہم اس دھرنے کو مرکز بنائیں گے اور پورے شہر میں پھیل جائیں گے، جمعے کو گورنر ہاؤس پردھرنے میں جلسہ عام ہوگا
Hafiz Naeem
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro#NoMoreBhattaLevy
لاہور- *پیٹرولیم لیوی کے خلاف عوامی دھرنے کے چوتھے روز بھی مرد، خواتین اور بچے بڑی تعداد میں شریک ہیں، عوام کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔*
Hafiz Naeem
JI Dharna
Petrol Levy Khatam Kro
#BhattaLevyKhatamKro#NoMoreBhattaLevy
اگر مہنگے پٹرول اور آئی پی ہیز کے خلاف آواز نہیں اٹھے گی تو لوگوں میں مایوسی پیدا ہوگی۔ پٹرول مہنگا ہونے سے ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے۔ لیکن بدلے میں عوام کو بنیادی سہولیات تک میسر نہیں، سہولیات نہ ملنے کی وجہ سے لوگ مشکلات اٹھا کر بیرونِ ملک جانا چاہتے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
#BhattaLeviNaManzoor
#Dharna
#16August2026
#Jamaat_e_IslamiPakistan
کراچی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے ، آئی پی پیز کے نام پر دھندا جاری ہے، لیوی بھتہ ٹیکس حکمرانوں کی عیاشیوں پر خرچ ہو رہا ہے، 5 اگست کو نوجوان ریلیاں نکالیں گے، 6 اگست کو شہر بھر میں کیمپس لگائے جائیں گے اور 7 اگست کو شاہراہ فیصل پر انسانوں کا سمندر ہو گا
@monemzafarkhan
#JIWomenAgainstPetrolLevy
انفرااسٹرکچر تباہ حال، پانی میسر نہیں ، 14،14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، 18 سال سے براجمان حکمران اس میگا میٹروپولیٹن شہر کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں
@monemzafarkhan#KElectric#Karachi#JamaateIslami
پٹرولیم لیوی میں اضافہ کا سارا بوجھ گھر چلانے والی عورت کے کندھوں پر آتا ہے
مرد بیچارہ خرچہ برداشت کرنے میں پریشان رہتا ہے
گھر کا ماحول خراب ہوتا ہے
کب حکومت ہوش میں ائے گی ؟۔
Jamaat e Islami women karachi
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#EndPetrolLevy
سوات میں ہونے والا دہشتگرد حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ خودکش حملے میں 14 افراد کی شہادت افسوس ناک ہے۔ خیبر پختون خوا میں دہشت گردی نے ایک بار ہھر سر اٹھالیا ہے۔ یہ حکومت اور ��کومتی اداروں کی زمے داری ہے کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرے۔
��اموش رہنے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔ عوامی مشکلات کو اجاگر کرنا ہر باشعور شہری کی ذمہ داری ہے۔ آئیے مہنگائی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
Petrol Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
#بھتہ_لیوی_ختم_کرو