@HammadHassan30 صحافت کی اصل طاقت سنسنی نہیں، سچائی ہے۔ کسی بھی خبر کو عوام تک پہنچانے سے پہلے مکمل تصدیق ضروری ہے، کیونکہ غیر مصدقہ معلومات اعتماد کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
مُلک کے کئی شہروں بشمول لاھور میں آج صبح سے بجلی کا بریک ڈاؤن اس نظام کے کھوکھلے پن کو ظاھر کرتا ھے- عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں - عوامی خدمات کا ھر شعبہ شکست و ریخت کی منہ بولتی تصویر ھے ! اللہ پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرمائے - آمین !
@TehreemAdvocate@AdilNisarButt Ksi ko announce krny syw nahi rok skty hum
But ishtiaq a khan professional lawyer hain r lawyer sbka hta ksi party ka nahi
رانا تنویر صاحب کی علی امین گنڈا پور سے اسمبلی میں تلخ کالمی؟؟
آپ وہی شہد کی بوتلوں والے ہیں،
راناتنویر صاحب کا جواب:
اسپیکر کی مداخلت، علی امین گنڈاپور کو خاموش کرا دیا
حکومتی ترجمان صرف گالم گلوچ بریگیڈ ہیں، راناتنویر صاحب
جو الله پر بھروسہ رکھتے ہیں ،ان کی سیاست اور مقبولیت کا وارث خود الله ہوتا ہے۔ اسى الله نے تین بار نوازشریف کو اپنا نائب بنایا اور عوام کے زریعے بنایا۔ وه الله نوازشریف کو چوتھى بار بھی سرخرو فرمائے گا،
انشاء الله
@AzmaBokhariPMLN@SalmanJawaidpk@Shahbaz_180H