ایسالگتا ہے کہ بلوچستان میں حکومت کا نام و نشان نہیں ۔
6 ماہ سے لاوارثوں کی طرح پریس کلب کے سامنے پڑے ہیں ۔
2 ہفتوں میں مطالبات پر عمل نہیں ہوا تو تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے ۔
کمیونٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن ۔
چھ مہنے مستقلی کے لئے احتجاج بلوچستان کی تاریخ میں نہیں ملتا ہے۔ معزز حکومت بلوچستان اور اپوزیشن بلوچستان یہ لمحہ فکر نہیں تو کیا ہے ؟
اساتذہ کو اتنا خوار کرنا ظلم نہیں ہے تو کیا ہے؟
@AQuddusBizenjo@MalikSikandarK2@Senator_Baloch @ZayraiPMAP @AsmatAmanSumal2
کے پی کے میں صرف لات کا نشان دیکھا تھا بلوچستان میں عملی جامہ پہناتے ہوۓ
کمیونٹی اساتذہ پر کل رات لاٹھی چارج کی جتنی مذمت کی جا�� کم ہیں وزیر اعلی کو واقعے کا نوٹس لینا چاۓ