@s0nhri_sn0w 99 k world cup final fix kia tha in sab ne mil kr jo aj kal tableegh or hajj krtay nzar aty hay Allah inky sb gunah or curruption maf frmaye
@Sadeeq9828 بالکل ٹھیک ۔۔۔۔ اب ایک فتوا بجلی مالکوں کے لیۓ دوسو یونٹ سلیب سسٹم ختم کرنے کے لیۓ اجاۓ تو عام لوگ اپکے بہت شکر گزار رہے گے ۔۔۔ ایک عام شہری
@ArshadNiazzi بھاٸ دو بٹ کوٸنز؟ میں خود دیکھا جب اپنے ایک دوست کے ساتھ بیٹھا ایک انویسٹمنٹ کمپنی کراچی میں دوست ایچ ار ہیڈ ۔۔۔۔ وہاں دیواروں پر فتوے لگے تھے مہینہ میں ایک لفافہ جاتا تھا بس