❤💕اسلام علیکم💕❤
🐦جمعہ مبارک 🐦
💕❤صبح بخیر 💕🐦
💕❤حدیثِ نَبوی ﷺ💕❤
‛‛تمھارے دنوں میں سب سے زیادہ فضیلت والا دن جمعہ کا دن ھے پس تم اس دن میں مجھ پر کثرت سے دَرُود بھیجا كرو.
اسلام علیکم 🌺
﷽
بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
اس اﷲ کے نام کے ساتھ جس کے نام کی برکت سے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی، زمین کی ہو یا آسمانوں کی !!
#صدف 🌺
🍃السلام علیکم🌹
🌾صَلَّى اللّٰه تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ🌹
🌺ایمان بخیر🌹
#محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں
یا اللّٰه عزوجل🤲 مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کر دے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر ��یں خوشیوں کی بارش کردے
ہمیں کسی کا محتاج نہ کرنا
آمین
#Khaani 🇵🇰
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اورکوئی آدمی وہ ہےجواللہ کی عبادت ایک کنارےپرہوکرکرتاہے،پھراگر اسےکوئی بھلائی پہنچےتووہ اس پرمطمئن ہوجاتاہےاوراگراسےکوئی آزمائش آجائےتومنہ کےبل پلٹ جاتا ہےایساآدمی دنیاوآخرت دونوں میں نقصان اٹھاتاہے
🌹#صلوا_على_الحبيب_محمدﷺ🌹
#دین_صرف_اسلام
وعلیکم سلام💞
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
صبح بخیر
حضرت سلمان فارسی رضی للہ تعالی عنہ
کا کجھوروں کا
وہ باغ مبارک
جو آقا کریم حضرت محمدﷺ
نے اپنے ہاتھوں سے لگایا تھا
اور اسی پودوں کی اقسام کا
باغیچہ آج بھی موجود ہے
سبحان الله
سلام ہو آپﷺ پہ
اور آپ کی آل پہﷺ🕋
السلام علیکم 🌹
ایمان بخیر🌹
#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹
🌹یا رسول اللہ تیرے دَرکی فضاؤں کو سلام
🌹گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام
یا اللہ درودشریف کے صدقے ہماری سب مشکلیں آسان فرمادے
آمین
ﷺﷺ
#جمعہ#khaani🇵🇰
اسّلام علیکم 💕
جمعہ مبارک
صبح بخیر زندگی 💕
💕یا اللہ ! ھمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما ۔ حقوق اللہ حقوق العباد میں ، عبادات و معاملات میں ہم سے جو کوتاہی غفلت ہوگئی ہے اٌسے معاف فرما اور ہماری مشکلات کو آسان فرما💕 (آمین)💕
🌿💞 السلام علیکم❤🌿 صبح النور 💞🌿
اگر اپنے پیاروں کو آپ قیمتی تحفہ دینا چاہتے ہیں تو انکو اپنا قیمتی وقت ،توجہ ،خلوص اور وفا دیں ۔کیوں کہ بہت سے آپ کے اپنوں کو آپ کی دولت ،شہرت یا ڈگریاں نہیں چاہیے ہوتیں ۔پیار بانٹیں ہم سب اسی خلوص اور انسیت کو ترسے ہوے بشر ہیں
@sethi_sheikh