آفسوس ناک خبر میرا پھوپھا مہر نور احمد نوناری جو کہ بقضاے الہی سے وفات پا گیا ہے جن کا نمازہ جنازہ آج شام 6 بجے گورنمنٹ ہائی سکول چکنمبر 761 گ ب میں ادا کیا جاے گا😭😭😭
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ھو اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے میرے فلسطینی مسلمان اور کشمیری مسلمان بھائیوں کی حفاظت فرماے اور ان کو آزادی نصیب فرماے آمین
What would you ban if you were PM for a day?
I’d add the following to my list:
- drilling/ building works on weekends & holidays
- leaf blowers
- access to porn for under 16s (don’t ask me how)
کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی اور اب ایک ووٹ چور کو سپورٹ کر رہے ہو۔ بہتر ہے منہ بند کر کے کرکٹ کھیلیں اور سیاست پر تبصرہ مت کریں