آل پاکستان نوناری ایسوسی کے زیر نگرانی نوناری قبیلہ کے بھائیوں کی ایک شوشل ٹیم بنانے جا رہے ہیں شرکت کی درخواست ہے اپنا شوشل میڈیا ٹیم میں شامل ہو کر اپنے ملک پاکستان کی نظریاتی محافظ اور اپنے نوناری قبیلہ کی ترقی اور اتحاد کے لیے ہمارے ساتھ ملکر چلیں
0309 2131949
#noonari
ہتھیاروں کے لائسنس آپ کو اپنے اور آپ کے پیاروں کے دِفاع کے لئے جاری کئے جاتے ہیں، ہوائی فائرنگ سے دوسروں کا جانی نُقصان کرنے کے لئے نہیں، اِس لئے ہوائی فائرنگ کے سنگین جُرم سے اِجتناب کیجئے
#PunjabPolice#YouMatter
کیا آپ پنجاب پولیس خدمت (سروس) ایپ کے بارے میں جانتے ہیں؟
#PunjabPolice#Services#PKM#InformationTechnology
Download the app here: https://t.co/PUdCOoSoSu
For further information please visit: https://t.co/8ICQHevsBs
@apnanoonari آل پاکستان نوناری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنا #لودھراں نوناری قبیلہ کا جلسہ ملک طارق نوناری ایڈووکیٹ چی��رمین اپنا و ممبر پنجاب بار کونسل سمیت #سندھ سے مرکزی قائدین کی شرکت #نوناری #nonari @noonari
اپنا #لودھراں کے زیر اہتمام نوناری قبیلہ کا جلسہ عام کل بروز اتوار دن کو اڈا عارف والا شجاع آباد روڑلودھراں میں منعقد ہوگاجس میں مرکزی قائدین اپناچیئرمین اپناملک طارق نوناری ایڈووکیٹ ممبر پنجاب بار کونسل سمیت ملک بھر سےنوناری قبیلہ کےبھائی شرکت کریں گے @apnanoonari#noonari
لاہور ( وائس آف نوناری ) @apnanoonari ملک طارق نوناری ممبر @Pbbarcouncil چیرمین رولز کمیٹی پنجاب بار,
#چیف_جسٹس_سپریم_کورٹ آف #پاکستان, چیف جسٹس پنجاب کی طرف سے چیئرمین رولز کمیٹی پنجاب بار کونسل کی بہترین خدمات پر اعزازی شیلڈ وصول کرتے ہوئے
#Noonari