جی ڈبلیو ایم سی ورکرز کو عیدالاضحی صفائی آپریشن کامیابی سےمکمل کرنے پر خراج تحسین پیش/ اظہار یکجہتی کیلئے فلیگ مارچ
قیادت کمشنر نوید حیدر شیرازی، ڈپٹی کمشنر محمد طارق قریشی، چیئرمین کاشف اسماعیل گجر، سی ای او جی ڈبلیو ایم سی شاہد عباس اور ایم پی اے عمر فاروق ڈار نےکی
@CS_Punjab
آج #وزیرِاعظم_شہبازشریف کا پہلا دن تھا، اتحادیوں کو ملے اور تعاون پر اُنکا شکریہ ادا کیا، اتحادیوں کے ساتھ کیبنٹ کی تشکیل کےلئے مشاورت بھی کی گئی۔ تمام اتحادی اس بات پر متفق ہیں، تبدیلی کے نام پر جو تباہی مسلط تھی ملک پر؛ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہےکہ اس سے ملک اور قوم کونجات ملی ہے۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف
چوھدری کاشف اسماعیل گجر سابقہ چیرمین ہیلتھ پنجاب کی ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
#PMLN#Gujranwala