🎉TON FESTIVAL WEEK 🎉
TON Ecosystem is getting so much attention and GOATS wanna honor these great successes to NOT & DOGS Communities.
Therefore we’re throwing a Festival Week for $NOT & $DOGS Holders with a reward pool of $300 💵
✊ Here’s the mission:
1️⃣ Join https://t.co/WxYSHzuJDj & complete TON FESTIVAL mission
2️⃣ Retweet this post
3️⃣ Tag a $NOT or $DOGS Holder in a comment section
“The amount of tokens you hold won’t be accounted. You just need to hold either $NOT or $DOGS token to be qualified”
💸 Rewards:
- 3 lucky $NOT Holder will get $50 in $NOT each!
- 3 lucky $DOGS Holder will get $50 in $DOGS each!
Let’s get the party started. Join $GOATS today!
چوہدری نثار بھی ن لیگ اور PP کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں اور کہہ رہے یہ جو مبارکبادیں لے رہے ہیں انکو مبارکبادیں لینے دیں انکو اسی طرح جوتیاں پڑیں گی بالآخر فتح حق کی ہے، مایوس نہیں ہونا،
کیونکہ سچ ہی غالب آ کر رہتا ہے۔
ہنگامی اطلاع‼‼
مجھے ایسی اطلاع ارہی ہے کہ پی ٹی ائی لیڈرشپ میں جنہوں نے سیٹ جیتی ہے ان کو خاموش رہنے کا کہا گیا ہے
اس خبر کی تصدیق میں نے شروع کر دی ہے بعد میں تفصیل بتاؤں گا
#ElectionResults
22اگست کو اُس وقت کے آرمی چیف جنرل باجوہ سے عمران خان کی ملاقات ہوئی، عمران خان کو کہا گیا کہ انسان بن جاوٗ ورنہ سزا ہو جائے گی ، جنرل ریٹائرڈ باجوہ کو عدالت بُلائیں میں قرآن پاک پر حلف دینے کیلئے تیار ہوں،
شاہ محمود قریشی کا دعویٰ۔۔
بس دل اس بات پر خوش ہو رہا ہے کہ بچہ بچہ سسٹم کو سمجھ چکا ہے اور عمران خان نے اس سسٹم کو اتنا ننگا کر دیا ہے کہ کسی کو تاریخ پڑھنے کی اب ضرورت نہیں رہے گی۔