وزیراعظم کے قبر میں سکون کےبیان کیبعد #پرسکون#قبروں کی مانگ میں اضافہ
بڑھتی ھوئ ڈیمانڈ کے پیش نظر وزیراعظم کا ہنگامی بنیادوں پر #پشاور#میٹر#بس طرح کے ماڈل #قبرستان بنانے کا اعلان:
#شکریہ#وزیراعظم
نوٹ:شکریہ #ورلڈ کپ جیتنے کے لیے تھا-
میری کیلکولیشن جواب دے گئی، مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہا عامر لیاقت، فواد چودھری، حمزہ عباسی، فیاض چوہان، راجہ بشارت، فیصل واڈوا، عارف علوی، عثمان بزدار، چودھری سرور میں سے کسے سب سے بڑا بیغرت ڈیکلئر کروں۔ خان صاحب نے سب ہی اپنے جیسے پائے کے بیغرت جمع کر رکھے ہیں۔
@IzhaarEMuzamat آپ ہی تو کہتے ہیں کہ لیڈر نیک اور ایماندار ہو تو سب اپنا کام نیک نیتی سے کرتے ہیں بے شک عملہ جتنا مرضی کر پٹ ہو اب آپ ہی بتا دو لیڈر کے لیے نیک کا لفظ استعمال کریں یا نیک میں سے ن نکال دیں