شہباز گِل کو آپ غلط کہ سکتے ہو لیکن جو باتیں اس نے کہی وہی عمران خان نے کہی تھی۔ کیا خان پر بھی آپ بریگیڈ بن کر ب��سو گے؟
اپنے شیڈو اکاؤنٹس اپنے لوگوں پر مت استعمال کرو،گل کا کچھ نہیں جانا
اس نے چند سالوں میں جو عوام کو شعور دہا اسکی نظیر نہیں ملتی
عوام سب سمجھتی ہے
#Sirfkhan
پلان A، پلان B, پلان C سب کے سب کدھر چلے گے ہیں؟
اب تو لانگ مارچ بھی ختم، اب تو کھل کر سوال بھی ہوں گے اور تنقید بھی ہوگی
سہیل آفریدی کی ویڈیو کدھر ہے جو ان کے گرفتار ہونے کے بعد منظر عام پر آنی تھی؟
سہیل آفریدی کے دوست کدھر غائب ہو چکے ہیں؟
سہیل آفریدی کے دوستوں نے کروڑوں کی کرپشن کی وہ کیوں خاموش ہیں؟
جس دوست نے ان لوگوں کا اتنا ساتھ دیا وہی مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ گے؟
اتنے بے وفا؟
آخری کچھ تو لاج رکھ لیتے دوست کی۔۔۔۔
قسم سے سوچ سوچ کر دل پریشان ہو رہا ہے
کے پی کے میں لانگ مارچ کو گھوما گھوما کر ۔۔۔
مینا خان کی خاطر پشاور کی گلیوں محلوں میں کنٹینر گیا
آخری صوابی جانے میں تاخیر کرنے سے کیا حاصل ہوا؟
جب میں چیخ چیخ کر بول رہا تھا کہ جتنی تاخیر صوابی جانے میں کریں گے اتنا ہی نقصان ہو گا لیکن اس حقیقت پر بات کرنے پر گالیاں دی گئی ۔۔۔۔
کتنا بولا کہ کے پی کے کے اندر گھومنے سے پریشر نہیں بنے گا جب تک صوابی یا بارڈرز تک نہیں جاتے
جب آخری دن آگیا تھا مردان سے صوابی کا پھر کیوں مردان سے پشاور بلایا گیا اور وہ بھی شام کے 7 بجے؟
کیا کنٹینر خراب ہوا یا کروایا گیا؟
ایک کنٹینر 26 نومبر کو خراب ہوا تو ہمارا لانگ مارچ ختم ہوا
ایک کنٹینر 10 اکتوبر کو خراب ہوا اور 11 اکتوبر کو حکومت چلی گئی اور وزیر اعلیٰ کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔۔۔۔
سوچنا ضرور کہ غلطی کدھر کی اور کیوں کی اور کس نے کروائی اور دھوکہ کس نے دیا
گالیاں دینے سے پہلے ایک بار سوچنا ضرور۔۔۔۔
@Haidersaeedpti1 وہی تو۔ آخر کیوں گیا تھا سی ایم۔ چلو دھوکہ دے کر پھنسایا گیا تو جو آخری ٹویٹ کیا کیوں نے بتایا عوام کو کہ یہ سب ہو رہا ہے اور جو پلینز تھے کہاں ہیں اور لانگ مارچ کیوں صوابی نہیں پہنچا
@YtHansolo@Jibranknust او بھائی اور اس کے پاس کوئی آپشن تھا؟ لانگ مارچ نا نکالتا تو عوام نے آتما رول دینی تھی۔ اگر اتنا سیریس تھا تو عوام میں رہ کر لیڈ کرتا مارچ کو۔ کیوں گیا تھا پشاور۔ اور پلین https://t.co/tdQuwiFv0q جو تھے وہ کیوں نہیں implement ہو رہے اب
@mariahafeezK@AbuzarFurqan لانگ مارچ چھوڑ کر پشاور تو گیا تھا🙄 ہفتہ بھر سے لانگ مارچ کے شرکاء کو کے پی میں گھماتا رہا گنڈا پور سے بھی دو ہاتھ آگے گیا موصوف
مُزاحمت صرف کنٹینر پر چڑھ کر نعرے بازی کا نام نہیں، بلکہ مُزاحمت عمل ردِ عمل کا نام ہے، وُزرا کی سکیورٹی واپس لی گئی، وُزرا اغوا ہوئے، آپ نے کیا کیا؟؟ ابھی وقت ہے اجلاس بُلاؤ، دھرنے والی جگہ پہنچو اور فوری قانون سازیاں کرو، اگر یہ کوشش نہیں کر سکتے تو باقی سب کھوکھلی نعرے بازی ہے
*کے پی حکومت سے اگر یہ سوال پوچھ لیا جائے کہ آئی جی سے اختیارات واپس لینے والا بل طارق سعید مروت نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں کیوں پیش نہیں کیا گیا، تو آپ کو غدار قرار دے دیا جائے گا*
پشاور کے عوام تیار رہیں! عرفان سلیم، صدر پشاور، کا کہنا ہے کہ کچھ دیر بعد دی جانے والی کال پر عوام کو بتائے گئے مقامات پر پہنچنا ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں ہمیں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں، خیبرپختونخوا میں صرف عمران خان کا راج ہوگا۔
اب سب سے بڑا سوال یہ ہے ک�� تحریکِ انصاف آگے کیا فیصلہ کرے گی؟ گورنر ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان عملی شکل اختیار کرے گا یا کوئی نئی حکمتِ عملی سامنے آئے گی؟ آئی ایس ایف اور یوتھ ونگ کو اب اپنا کردار ادا کرتے ہوئے قیادت کے لیے آگے آنا چاہیے۔ آخر کب تک انتظار کیا جائے گا؟ نوجوانوں کی آواز اور کردار اب کہاں ہے؟