صدارت کسی اور کو دے دیں @GulraizIqbalPTI بیچارے کو صرف PP 149 لاہور سے ٹکٹ ہی دے دیں وہ تو دے نہیں رہے۔ مودبانہ گزارش ہے کہ پارٹی گلریز کو بُلا کر اس کا موقف سنے اگر وہ میرٹ پر نہیں تو نہ دیں لیکن ہر بار زیادتی نہ کی جائے @IYWPK_Official گلریز اقبال کی بھرپور حمایت کرتی ہے اور پارٹی کے سینئرز سے مطالبہ کرتی ہے کہ انصاف کیا جائے۔ @OmarAyubKhan
انصار عباسی کی عمران خان کیخلاف جھوٹی اور من گھڑت خبروں نے اسٹیبلش منٹ کو مروا دیا🤣
عباسی روزانہ سٹوری لیکر آتا کہ PTIکے لوگ ڈرے اورسہمے ہوۓ ہیں،لہذا وہ 8فروری کونہیں نکلیں گے۔
اسٹیبلش منٹ نے بھی سمجھا کہ باریش بنداہے اورروزانہ درود شریف ٹویٹ کرتا ہے،سچ ہی کہہ رہاہوگا🤩
صدیق جان
کرنل صاحب! عمران بول رہا ہوں، عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران لگے سی سی ٹی وی کیمروں کے سامنے ہاتھ ہلا کر اونچی آواز میں بولا، عمران خان کے جملے کے بعد عدالت میں قہقہے، روسٹرم پر کھڑے ہو کر عمران خان نے کہا، جج صاحب! کا قصور نہیں یہ جو خلائی مخلوق دیکھ رہی ہے وہ یہ کر رہے ہیں۔۔۔!!!