خضدار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جو تین معصوم بچیاں فوت ہوئی ہیں ان کے لیے تو ہم کچھ نہیں کرسکتے لیکن اگر کسی کے پاس معلومات ہو کہ بقایا 43 بچے جو زخمی ہوئے ہیں وہ خضدار کے کس ہسپتال میں داخل ہیں تاکہ ہم اپنی پوری کوشش کریں مدد کرنے کی۔
@PakSarfrazbugti@HamidMirPAK
اے این پی صوبائی تنظیم اور خاص طور پر ضلعی تنظیم سے جواب طلبی ہونی چاہیے کہ جس ایم پی اے کو شوکاز نوٹس ملا ہو مرکزی تنظیم کی طرف سے اور وہ شوکاز بھی قوم کا سودہ کرنے کے الزام میں ملا ہو اس شخص کے دربار میں پروگرام اور اسے مہمان خاص کے طور پر مدعو کرنے کی کیا مجبوری تھی؟
پاکستان میں مظلوم و محکوم قوموں کا اتحاد ہی دشمن کی ہار ہوگی۔
پشتون اور بلوچ طلباء کو سنجیدگی اور صبر سے کام لینا چاہیے اور دونوں قوموں کے نمائندگان کو دونوں طلباء گروپوں کے درمیان صلح کرانا چایے۔
@AimalWali@Khadimhussain4@sakhtarmengal@babaksardar
سوات اولسی پاسون کے نوجوان آرگنائزر فواد خان دو دنوں سے لاپتہ ہے۔ کہاں ہے، کس نے اٹھایا ہے؟ حکومت اور انتظامیہ کو اسکا جواب دینا ہوگا۔ فواد خان کو جلد از جلد بازیاب کیا جائے۔
#Where_Is_Fawad_Khan
که مې د چا پېغامونه وړل نو نن به پښتونخوا کښې د پي ټي آئي نه د عوامي نېشنل ګوند حکومت ؤ۔زما او د علي ملاقات کښې څه خبرې شوې دي،دا زما او د علي تر منځه امانت دے۔وضاحتونو ته نه ځو خو علي خبر دے چې نن هغه ولې بهر دے۔ ما د پښتو د لارې جرګه کړې او خپل حق مې ادا کړے، احسان نه کووم
1/2
جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز اٹھائیے اس سے پہلے کہ آپ بھی گمشدہ افراد کی فہرست میں شامل ہو جائیں آج دوپہر تین بجے لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے اور جہاں جہاں بھی اکٹھے ہو سکتے ہو آواز اٹھاؤ پاکستان کا آئین بچاؤ
#ReleaseAllMissingPersonsOfBalochistan