تین مسلم ممالک، اور ہر ایک کے پاس ایک بڑی قوت
بہترین کاوش
سعودی عرب،، معاشی قوت
ترکیہ،،، فوجی قوت اور جدید ٹیکنالوجی
پاکستان،، جوہری قوت اور بہادر فوج
اللہ تعالیٰ اس معاہدے کو تمام مسلم ممالک کے درمیان تجارتی، سیاسی اور معاشی اتحاد تک وسعت دے۔ آمین
#اتفاقية_مكة
مولانا فضل الرحمن کے مخالفین کے پاس گالم گلوچ اور اخلاق سے گری ہوئی فحش الزام تراشی کے سوا کہنے کو کچھ نہیں ہے لیکن مولانا فضل الرحمن کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے اگر انہوں نے اپنی زبان کھول دی تو مخالفین کسی کو منہ دیکھانے کے قابل رہیں گے
صحافی اسلم اعوان
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی کوآرڈینیٹر برائے ڈیجیٹل میڈیا، انجینئر ضیاء الرحمان صاحب کی قیادت میں کارکنان نے حکومت اور اس کے حامیوں کا بھرپور انداز میں مقابلہ کیا اور اپنی منظم جدوجہد، استقامت اور مؤثر حکمتِ عملی سے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔
#مولانا_سے_معافی_مانگو
سندھ کے وکلاء کو سلام
سندھ کے وکلاء نہ صرف مولانا کے بیانیہ کے ساتھ کہڑے ہوگئے بلکہ انہون کراچی بار کے صدر کے مذمتی بیان کی بھی بتی بناکر صدرکراچی بار عامر وڑائچ کے منہ پر ماردی
سندھ بھر کے وکلاء کے مشکور ہین
#سلیکشن_مافیا_نامنظور#مولانا_قدم_بڑھاؤ#مولانا_کی_للکار #NationStandWith_Maulana
#مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#معافی_مائی_فٹ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_قدم_بڑھاؤ #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #NationStandsWith_Maulana