اسلام آباد سٹی زون سے اغواء ہونے والا نوجوان کچے کے ڈاکوؤں کے قبضے میں😭
ایک ہی ہفتےمیں دو نوجوان اغواء ہوے ایک کو کےپی کے جاکر قتل کیا گیا جبکہ دوسرا کچےکے ڈاکوؤں نے اغواء کیا یہ ہے وفاقی پولیس کی کارکردگی؟عوام کہاں جاے؟ یہ کیسا سیف سٹی ہے؟🙏
🚨 والدین کے لیے اہم پیغام
یہ صرف 16 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ ہے،
لیکن آپ کے بچوں کی زندگی بچا سکتا
ہے۔
اپنے بچوں کو ضرور دکھائیں اور روڈ کراسنگ کی ٹریننگ دیں۔
بغیر دائیں بائیں دیکھے سڑک پار نہ کریں
Blind Spot میں اچانک نہ نکلیں
(وہ جگہ جہاں ڈرائیور آپ کو آئینے میں بھی نہیں دیکھ سکتا)
زیبرا کراسنگ یا پُل استعمال کریں
دائیں → بائیں → دوبارہ دائیں دیکھیں
سرخ بتی پر کبھی نہ جائیں
موبائل اور ہیڈفونز بالکل بند بچوں کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ابھی اپنے بچوں کو یہ ویڈیو دکھائیں اور سیکھیں۔ #روڈسیفٹی #بچوںکیحفاظت #BlindSpot #TrafficRulesیہ پوسٹ مختصر، واضح، جذبات سے بھری اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنے والی ہے۔
آپ اسے براہ راست کاپی کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔
نوجوانوں نے ذہنی مریضوں کی ساری ہؤا نکال دی!
پاکستان اب بدل چکا ہے, یہاں نوجوانوں میں اتنا شعور آچکا ہے, کہ اربوں کی میڈیا انڈسٹری ان نوجوانوں نے تباہ کردیا!!🔥🔥
اسکو سنیں ضرور, ساری کی ساری فلسفہ ہی اڑا دیا جوان نے!!
اسلام آباد آئی 8 کا ڈان عثمان مرزا 🖕
آج سے پانچ سال پہلے۔ 2021۔ میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں ایک نوجوان جوڑے کی نازیبا ویڈیوز بنائی گئی اور ان پر تشدد کیا گیا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم عثمان مرزا سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا لیکن مجرم اثر و رسوخ اور مالی طور پر بہت طاقتور تھا اور متاثرہ جوڑے کو دو کروڑ روپے دے کر عدالت میں ان سے اپنی مرضی کے بیانات دلوائے اور چند ماہ کے بعد کیس سے بری ہو گیا
لیکن پولیس نے کیس کا پیچھا نہ چھوڑا اور عدالت سے وقت طلب کیا یوں کیس دوبار ٹرائل میں لگا رہا اس دوران پولیس نے اس ویڈیو جو وائرل ہوئی تھی اس کی آواز اور ان کی اصل آواز کو اور تمام ویڈیوز میں آنے والے ان کے دوستوں کے چہروں اور آواز کا فرانزک کروایا جو آپس میں میچ کر گیا پھر پولیس نے ان تمام ثبوتوں کے ساتھ عثمان مرزا کو دوبارہ گرفتار کیا اور عدالت میں پیش کیا بعد ازاں مکمل ثبوتوں کی بنیاد پر عدالت نے عثمان مرزا کو اس کے باقی ساتھیوں سمیت 25 سال کی قید سنائی
نتیجہ اگر پولیس چاہے اور پوری دیانتداری سے کیس کا پیچھا کرے تو عدالتوں کے لیے فیصلہ کرنا بہت آسان ہوتا ہے
SHOCKING: Dr. Israr Ahmed from Pakistan talked about Epstein files and Illuminati 30 years ago.
May Allah forgive him and grant him Jannah.
Repost and say Ameen.