منافقت چیک کریں ،
مسلمان کہاں لڑ رہے ہیں ؟
صرف ایران لڑ رہا ہے ،
لفظ ایران لکھتے ہوئے ہاتھ کیوں جلتے ہیں ؟
بیشک ایران مسلمان ملک ہے لیکن ایک طرف انصار عباسی صاحب ایران کے خلاف ٹویٹس ری ٹویٹ کررہے ہیں تو دوسری طرف دعا بھی دے رہے ہیں تو ایران کا نام لکھے بغیر اور تاثر دے رہے ہیں کہ جیسے پتا نہیں کتنے مسلمان ممالک لڑ رہے ہیں ،
بھائی ایک ہی ملک تن تنہا لڑ رہا ہے اور وہ ایران ہے