میرے پیارے جمیعت کے بھائیوں!
یہ سیاسی گدھ ہیں جن کو مردار نوچنے کا شوق ہوتا ہے۔ صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔
پہلے بولتے تھے کہ مولانا کو فوج نے تحریک کذاب کے خلاف لانچ کیا ہے۔ اب مولانا کو ابو جی بنا لیا ہے۔
یہ کسی کے سگے نہیں ہوتے۔ صرف اپنا فائدہ دیکھتے ہیں۔
ثبوت دیکھ لو۔
عاصمہ شیرازی رانگ نمبر یے اپنے شو کوشش کرتی ہے ایسےلوگوں کو بلایا جائے جو پاکستان سے زیادہ ایران کو مقدم رکھتے ہوں
پرائم ٹائم شو میں ایجنڈا لےکر آرڈیننس کوگمراہ کرنے کی کوشش کرتی ہے
دراصل اسکےاندر بھی پاکستانیت سےزیادہ ایرانیت مقدم یے
ایران جو گلف ممالک میں کررہا اس پر خاموش
A fearless mother cat stands her ground against a deadly rattlesnake to protect her kitten. With courage and lightning-fast reflexes, she risks everything for her little one. A true reminder that a mother's love knows no fear.
امریکی شہریت ہے جج صاحب کے پاس پہلے ٹی وی پر بھی آتے تھے صحافیوں سے این جی اوز سے مراسم ہیں،
غیر ملکی سفارت خانوں میں شام کی چائے پیتے جب جج بنے تو اپنی ہی والدہ کا کیس سنا اور سی ڈی اے کی زمین انہیں مفت دلوا دی ،
اب ٹرانسفر پشاور ہائی کورٹ میں ہوا انصاف بھی وہیں بیچنے جاتے لیکن اسلام آباد کا گھر خالی نہیں کرنا کیوں کہ جن ہمہ یاران مفادات کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا ہے وہ سارے اسلام آباد میں ہیں،
اسلام آباد کا گھر سرکاری کھاتے میں رکھا ہوا اور پشاور میں روزانہ ایمرجنسی ہوٹل میں رہنے کا الاؤنس لے لیتے ہوں گے،
بزنس کوئی جج صاحب سے سیکھے...!!!
یہ بات ایران نے لبنان، شام، عراق اور یمن میں اپنی مسلح پراکسیاں بناتے ہوئے نہیں سوچی
یہ بات ایران نے لبنان، عراق، یمن اور شام میں لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کرنے سے پہلے نہیں سوچی
یہ بات ایران نے عرب امارات، سعودی عرب، کویت، بحرین پہ میزائل حملے کرنے سے پہلے نہیں سوچی۔۔
لیکن اب جب ان مسلمان ممالک نے ایران کے فتنے کے خلاف کھڑے ہونے کا ارادہ کیا ہے تو ایرانی کتوروں کو امن یاد ا رہا ہے۔
فسادی ایران کی طرف سے یمن کے حوثیوں کے لئے اسلحہ ساز و سامان یمن بھجوایا گیا ہے جس کی کہانی شاہزیب خانزادہ سنا رہا ہے
کل ہی قبر میں ٹانگیں لٹکائے مشاہد حسین سید نے کہا حوثی تو ایران کی پراکسی ہی نہیں ہیں
ابھی خبریں آ رہی ہیں حوثیوں کے ٹھکانے پھوڑے جا رہے ہیں
ان بڈھے بابو کو میڈیا سے دور رکھیں چوبیس گھنٹوں میں یہ ذلیل ہو جاتے ہیں
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے جو سچ ہم سب اپریل میں بول رہے تھے وہ سچ سلیم صافی بتا رہے ہیں
پاکستان کے میڈیا نے جتنا سپورٹ ایران کو کیا اُتنا ایران کے میڈیا نے ایران کو نہیں کیا تھا
باب المندب پر مشاہد حسین سید جیسوں کا مکارانہ تجزیہ واڑ کے رکھ دیا
جتنی سپورٹ پاکستان نے ایران کی کر دی اس کے بدلے پاکستان کے مفادات کو ہی نقصان پہنچانا شروع کر دیا قطر جو ثالث تھا اُسی کے جہاز پر حملہ کر دیا
گلگت میں الیکشن آئے وہاں پنجاب کے پیسے سے موبائل کلینک پہنچائے۔۔پھر کشمیر میں الیکشن آئے وہاں پنجاب کے پیسے بسیں پہنچائی۔
اور پھدو چاپلوس کہہ رہے ہیں پنجاب حکومت درد رکھتی ہے دوسروں کا۔
جو درد الیکشن پہ یاد آئے اُسے کمپئن کہتے ہیں ووٹ سیدھے کرنا کہتے ہیں۔
اخے درد 😅😅
نون لیگ کشمیر میں سو الیکٹرک بسیں دے مگر نون لیگ کے پارٹی فنڈ سے یا بطور کشمیری ذاتی جیب سے دیں پنجاب کا سرکاری خزانہ پنجاب کے عوام کا حق ہے
پنجاب کے عوام پر جرمانے کر کے ہزار طرح کے ٹیکس لگا کر اس سے کمائی رقم دوسرے صوبوں پر لگانا جائز نہی ہے