حاجی دلبود قبرستان میں جگہ ختم سب اپنے پیاروں کے میت کو اپنے اپنے گھرو�� میں دفنانے کی تیاری کرلو.
سندھ گورنمنٹ قبرستان کی جگہ نہ دے سکی.
#ملیر_کو_قبرستان_دو
ملیر دلبود قبرستان شہید عبداللہ مراد اور شہید ناصر بلوچ کی قبر کو خطرح, ملیر دلبود قبرستان میں جگہ ختم پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ چار سال کے اندر ملیر دلبود قبرستان کا مسلہ حل نہ کروا سکی.
#ملیر_کو_قبرستان_دو@PPP_Org@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari@PPP_Org

I am highly obliged to My Chairman @BBhuttoZardari shb and President PPPP @AAliZardari Shb for thier trust and confidence in my abilities and Appointing me As President of PPP Malir, INSHA ALLAH i'll put my all efforts for carring forward PPP's vision and ideology. Thank you 🙏🏻
کراچی میں وزیر اعظم شہباز شریف پالیسی کی دھجیاں بکھیر دیں گئیں آج ہی وزیر اعظم نے تحریری احکامات جاری کئے تھے پر امن سیاسی اجتماعات جمہوریت کی پہچان ہیں ان کے انعقاد میں رکاوٹ نہ ڈالی جائیں عمران خان کروڑوں حامی انتہائی پر امن سیاسی تحریک چلارہے ہیں مزاحمت آفت کو دعوت دینا ہے
لندن: واجد شمس الحسن مرحوم نے ہمیشہ بھٹو ازم کا ساتھ دیا، ان کی زندگی نظریاتی سیاسی کارکنوں کے لئے ایک مثال ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
لندن: پاکستان پیپلزپارٹی واجد شمس الحسن کی سیاسی اور عوامی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری