Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
نظام عدل کے منہ پر اتنے طماچے ۔۔۔ایک مجرم کے بائیو میٹرک کے لیے مبینہ طور پر مشین لیکر کمشنر پینڈی اسلامُ آباد ائیرپورٹ پہنچ گیے ۔۔اے خدا ھمیں غیرت مند جج عطا کر ۔۔بے حیا اور بے شرموں کے ریوڑر سے ھمیں نجات دلا
From the Shandur Polo Festival today. Even at 12,000 ft, PTI is alive and growing.
No force can destroy an idea whose time has come no matter how much coercion, oppression and victimisation is carried out to suppress it.
سپریم کورٹ نے کل اپنے تفصیلی فیصلے میں میری 9 مئی کی گرفتاری کو مکمل طور پر غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیا۔
میری گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کئے جانے والے احتجاج کی نوبت محض اس لئے آئی کہ ہائیکورٹ کے اندر سے مجھے اغواء کرکے ایک غیرقانونی اور غیرآئینی کام کیا گیا۔
سوال جس کا جواب درکار ہے وہ یہ کہ مجھے غیرقانونی طور پر گرفتار کرنے پر کیا کسی کا محاسبہ کیا گیا؟ ایک غیرآئینی کام کرنے پر کیا ڈی جی نیب یا وزیرداخلہ سے باز پرس کی گئی؟
اس کے برعکس جب لوگ میرے اغواء کےخلاف نکلے اور انہوں نے پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کیا تو اسے میری جماعت کیخلاف کریک ڈاؤن کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔ محض اڑتالیس گھنٹوں میں میرے 10 ہزار سے زائد کارکنان اور ذمہ داران کو اٹھا لیا گیا اور ان پر حملے کئے گئے۔
چنانچہ میں پھر سے کہتا ہوں کہ جب بھی (اس سارے معاملے کی) آزادانہ تحقیق کی گئی میں ثابت کروں گا کہ میری گرفتاری سے جلاؤ گھیراؤ اور بعدازاں کریک ڈاؤن تک سب محض مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر رکھنے کا ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔
جنرل باوجوہ نے پی ڈی ایم کے اپنے حواریوں کے ساتھ مل کر یہ دعویٰ کیا کہ میں نے پاکستان کو بین الاقوامی طور پر تنہا کردیا ہے۔
جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم سے ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ حکومت کے ایک سال اور پاکستانی وزیرِخارجہ کے امریکہ کے لاتعداد دوروں کے بعد بھی بھارت-امریکہ مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کو محض سرحد پار سے بھارت میں دہشت گردی کو ہوا دینے والے ایک کردار تک ہی محدود کردیا گیا ہے اور اس سے بڑھ کر اسے کچھ نہیں سمجھا گیا۔
کشمیر میں انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیوں یا بھارت میں اقلیّتوں خصوصاً مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے ہولناک سلوک کا کسی مناسب سے پیرائے میں ذکر تک موجود نہیں۔
لہٰذا امپورٹڈسرکار کے اس تجربے نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بالکل غیرمتعلّق ہی نہیں کردیا بلکہ ہماری جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور (ملک کا) پورا معاشی و ادارہ جاتی ڈھانچہ ہماری آنکھوں کے سامنے بکھر رہا ہے۔
پنجاب کے سابق سینئر وزیر میاں اسلم اقبال نے اُس ابتلاء و آزمائش کی روداد قلمبند کی ہے جس سے ان کے اہلِ خانہ اس فسطائی حکومت کے ہاتھوں گزر رہے ہیں۔ ان کی 80 سالہ ضعیف ماں سے لیکر بھائیوں تک کسی کو بھی معاف نہیں کیا گیا اور ان کے اَعِزّہ و اَقارِب سمیت (ان سے نسبت رکھنے والے) جس کسی پر بھی یہ مجرم ہاتھ ڈال سکتے تھے، اس کی تذلیل کی گئی۔
چونکہ قومی میڈیا کا گلا پوری طرح گھونٹا جاچکا ہے چنانچہ سوشل میڈیا کے ذریعے (قوم کے) ہر فرد کو اس وحشت و سفاکیّت سے آگاہ کیا جائے جو انتخابی میدان سے باہر رکھنے کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کیخلاف آزمائی جارہی ہے۔
The only thing I miss these days is hiking in our northern mountains with my sons.
Allah has blessed Pakistan with the best mountain trekking in the world. Inshallah one day we will make Pakistan the skiing capital of the world.
اسد قیصر کو کہیں پریس کانفرنس کرے اور معاملہ ختم کرے۔
جج صاحب اسلام آباد ہائی کورٹ۔
اور عدالت میں قہقے لگ گئے۔
عجیب قوم ہے جہاں رونا بنتا ہے وہاں ہنستے ہیں
#Pakistan🇵🇰 United Kingdom authorities must stop harbouring Pakistan's corrupt rulers, who not only live in luxury as a result of massive theft from their own people, but are protected from the legal consequences of their actions. They are making a mockery of democracy and supporting their military gangster collaborators. Enough is enough! #PakistanUnderSeige #Peace #IHRF #PakistanCivilWar #HumanRights #PakistanUnderFascism
میری ہمدردیاں ان سب کے ساتھ ہیں جن پر دباؤ ڈال کر انہیں جماعت چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
خراجِ تحسین کے ساتھ میں ان تمام سینئر اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں جو جماعت سے علیحدگی کیلئے پڑنے والے سنگین دباؤ کی ڈٹ کر مزاحمت کررہے ہیں۔
حقیقی آزادی کیلئے ثابت قدمی دکھانے پر قوم انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔
اخلاق و اقدار سے یکسر عاری بدمعاشوں، مجرموں اور احمقوں پر مشتمل ایک گروہ پوری طرح قوم پر حاوی ہوچکا ہے۔
ایسے میں جب ملک خاص طور پر تاریخ کی بلند ترین مہنگائی اور تیزی سے بڑھتی بےروزگاری کے ساتھ بدترین معاشی بحران کی دلدل میں دھنس رہا ہے، اقتدار پر قابض گروہ اپنی تمام تر توانائیاں ملک کی سب سے بڑی اور وفاقی سطح کی واحد سیاسی جماعت کو جبر و فسطائیت سے کچلنے کی منصوبہ بندی پر مرکوز کئے ہوئے ہے۔
وقت آگیا ہے کہ پوری قوم اس کیخلاف اپنی آواز بلند کرے قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے۔
I felt humbled when I visited a Panahgah - labourers being served a meal with dignity & sleeping in warm beds rather than on footpaths in bitter cold. In inhumane acts govt has now closed most Panahgahs & targeted health card scheme too. We will reopen Panahgahs immed on being reelected inshaAllah.