اگر میں عظمی بخاری ہوتا تو فوری مریم نواز کو پیغام بھیجتا کہ میڈم کہانی مک گئے، کامران خان نے شروع کر دیا ہے۔۔ مگر مجھے یقین ہے کہ ایسا نہیان کیا گیا ہوگا۔۔ اور پیروں سے زمین نکل جائے گی!
پہلے عظمی بخاری نے ایک کیس میں فلک جاوید کو ایک سال سے پھنسایا ہوا ہے۔ نہ ثبوت فراہم کر رہی ہیں اور نہ عدالت تشریف لاتی ہیں۔ اب میڈم سی ایم نے طیبہ راجہ کے لئے این سی سی آئی اے سے فرمائش کر دی ہے۔۔ سیاسی مخالف خواتین کے خلاف یہ رواداری ہے ان کی۔
So? Did someone force them to join the army?
You conveniently left out the subsidies and the privileges they enjoy in forms of CSDs, no toll taxes, subsidized travel etc
ٹرمپ پارٹی تو ہار گئی۔ لیکن اس سے بھی بڑا عذاب اب یہ ہو گا۔ کہ غریدہ فاروقی۔ طلعت حسین۔ جاوید چوہدری۔ فہد حسین جیسے دیسی ساختہ لنڈے کے دانشور بھی امریکی الیکشن پر تبصرے فرمائیں گے جنہوں سارے الیکشن کی الف اور ب پتہ نہیں ہوگی۔ اور جنرل عاصم کے حق میں تجزئیے تراشیں گے۔
نصرت صاحب کو شاید یہ نہیں بتایا گیا کہ غلاظت اور گندگی پھیلانے والے یہ صاحب ن لیگ اور مریم نواز کے پسندیدہ ہیں اور ان کے پروگرامز میں ن لیگی عہدیدار اور ملک کے وزیراطلاعات شرکت کر چکے ہیں۔
"عمران خان چور ہے چور ہے، اب کون چور ہے؟ مجھ سے مسجد میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھوالیں، عمران خان چور نہیں تھا۔عمران خان نے پناہ گاہیں بنائی تھیں، وہاں لوگ سوتے تھے، کھانا ملتا تھا۔ یہ (شہبازشریف) کہتا تھا کہ میں آٹا سستا کرنے کیلئے کپڑے بیچوں گا، اس نے لوگوں کے کپڑے اتاردئیے، ننگا کیا ہوا ہے۔ کہاں سے سستا آٹا؟ روٹی 20 روپے کی ہوگئی ہے، ریڑھی پکڑلو، کاروبار ختم کردو، یہ خدمت ہے؟ ہمیں عمران خان کی یاد آتی ہے، وہ مرد بندہ تھا، ہم نے اس کی قدر نہیں کی"۔ لاہور کا شہری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"اگر سیاسی لوگوں نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو یہ بربادی پاکستان کو نگل جائے گی۔ یہ پاگل کے بچے پاکستان کو بربادی کے کنویں میں ڈال رہے ہیں" محمود اچکزئی کی میڈیا سے گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔