26 کروڑ میں سے صرف 50 لاکھ بھی نکل ائے تو بازی پلٹ جائے گی
اور یہ سوال کرنا کہ گولی چلے گی ہمارے گھروں میں گھس جائیں گے 26 کروڑ کے گھروں میں یہ نہیں گھس سکتے
یہ بہت بزدل ہوتے ہیں یہ صرف آپ کو ڈراتے ہیں خدا کی قسم ہم ان ساری چیزوں کو فیس کر چکے ہیں
کچھ بھی نہیں ہوتا وقتی تکلیف ہے اور اس وقتی تکلیف کے بعد اسانیاں ہی اسانیاں ہیں
مزاحمت کے سوا پاکستان میں کوئی دوسرا حل نہیں
اگر کوئی آپ کو دوسرا حل بتاتا ہے تو وہ آپ کا دشمن ہے
مزاکرات کے لیے تو کہیں کہیں دور ہوا کرتے ہیں کیا وجہ ہے کل 11 گھنٹے یہ سلسلہ جاری رہا پھر وہیں ختم ۔۔۔ مزکرات کے سلسلے کو آگے بڑھنا چاہیے حل آج بھی کل بھی پرسوں بھی مذاکرات کے ذریعے ہی نکلنا ہے
If we examine this statement and the detailed statement of CM KPK @SohailAfridiISF I think both parties can still make an agreement if they sit down again today. CM is claiming that he also sent a written draft of proposals which was not acceptable to the federal government. I spoke to many people who were part of the negotiations last night. I think that CM should become part of the negotiations through a conference call or video call. You can make a breakthrough.
حکومتی رویوں سے لگتا کہ وفاقی حکومت دہشتگردی کے حل کے لیے کے پی اسمبلی کے دئیے گئے آل پارٹیز اعلامیے پر عملدرآمد کے لیے متفق نہیں ہے۔ اگر صوبے اسمبلی کی رضا مندی کے بغیر نہیں بن سکتے تو اس صوبے میں آپریشن وہاں کی اسمبلی سے منظوری کے بغیر کیسے ہوسکتا ہے؟
کچھ ایشوز پر ہمارا ڈیڈ لاک ہے۔ حکومت کو کہہ دیا ہے کہ عمران خان سے ملاقات، ہماری بزرگ خواتین کی رہائی اور دیگر کچھ ایشوز پر ڈیڈ لاک رہا ہے۔ دیکھتے ہیں اگر حکومت دوبارہ رابطہ کرتی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ پر ہمارا موقف واضح ہے، ہم چاہتے ہیں کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہو۔
پاکستان کے تمام مظلوموں کو متحد ہونا ہوگا ، پھر چاہے وہ مظلوم راولاکوٹ کا ہو، مرید کے کا ہو یا D chowk کا، وہ مظلوم کسان ہو، تاجر ہو، سرکاری ملازم ہو، بلوچ ہو، پنجابی ہو، سندھی ہو یا پختون ہو،
جب مظلوم ایک جان ہو کر نکلیں گے تو فتح یاب ہوں گے
”مریم نواز کو چھڑی پانی میں نظر آ گئی ہے، انہیں پتا ہے کہ سیاسی مستقبل کوئی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ حالیہ تقریر میں بوکھلاہٹ کا شکار دکھائی دیں اور اپنے مستقبل کیلئے گارنٹی مانگ رہی تھیں۔ کارکردگی ایسی گنوائی کہ سڑکوں کی غلط پیمائش اور لاگت پر لوگوں کے سر چکرا گئے۔ اپنے مہنگے ترین جہاز کی قیمت بڑھا کر اب 11 ارب کر دی، خریداری پر ایسی منطق دی کہ کیا کہنے۔ جس وقت وہ ماحولیات پر ایوارڈ لینے کی بات کر رہی تھیں اس وقت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر تھا۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1