بریکنگ🚨امریکی حکومت اس وقت وائٹ ہاوس میں موجود اسرائیلی ایجنٹس کے ہاتھوں یرغمال ہے۔امریکی جرنلسٹ Ana کے مطابق "ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف سوسی وائلز یقینی طور پربنجمن نیتن یاہو کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں جو ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔" اسرائیلی اثاثے امریکی حکومت میں ہر جگہ گھس چکے ہیں
بریکنگ🚨
اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
The arrival of four Americans remains uncertain, more than five million people in Rawalpindi and Islamabad are being treated like prisoners in their own cities.Hardly any regime in the history of the world has reached such standard of American slavery.
ایک چھوٹی سی لڑکی کو اسرائیلیوں نے گولی مار کر شہید کردیا۔ اُس کی لاش کے ساتھ اُس کا بڑا بھائی بیٹھا ہوا ہے۔
یہ بچی فقط پانی لینے گئی تھے۔ اُس کے پانی لینے والا ڈِبّہ بھی قریب ہی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس خبیث اسرائیل کی ٹرمپ دو دن پہلے تک خوشی سے تعریف کررہا تھا۔ ہم اٗس ٹرمپ کا یقین کریں ؟
BREAKING: BBC has compiled evidence of more than 160 Palestinian children deliberately shot in the head by IDF soldiers and snipers in Gaza. They concluded the worst thing ever:
"Israeli jews are hunting children for fun."
اللہ تعالٰی نے اپنی قدرت سے ایک لبرل اور آزاد شخص عمران خان کو تبدیل کرکے قوم کو ایک قابل لیڈر دیا جس نے قوم کو سدھارنے اور آنے والی سازش سے باخبر کیا لیکن اس ہجوم نے اللہ کی قدرت پر غور کرنے کے بجائے اسکی ناقدری کی اور اس ملک میں طاقتور "جندہ بن عمرو" اور "قرار بن سالف" جیسے قوم ثمود کے حکمرانوں کی بات مانی اور اپنی منافقت پر اس لیڈر کو قربان کرکے قوم ثمود کی تاریخ زندہ کو کیا بہت بڑا ہونے والا ہے اس ہجوم کے ساتھ ۔۔۔ بھیڑ بکریوں 🐐 کو تو پھر بھی چارہ مل جائیگا لیکن یہ ہجوم جسکیے قلب سیاہ اور آنکھیں آندھی ہوچکیں ہیں سوائے آنسووں کے کچھ نہیں ملیگا ۔۔ واللہ آعلم بالصواب ۔۔۔