#NewProfilePic
یہ وطن تمہارا ہے، ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں
تمہیں آقا تمہیں مولا، تمہیں مالک، تمہیں مختار
بلبلیں بھی تمہاری، گلستاں بھی تمہارے
ائے وطن کے سجیلے جوانو، سارے رقبے تمہارے لیئے ہیں
عوام نام کے بائیس کروڑ یہ غلام تمہارے لیئے ہیں
یہ چمن تمہارا ہے، ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں
انشاءاللہ نوازشریف کی قیادت میں ملک و قوم کا مستقبل بہتر اور روشن ہوگا انشاءاللہ ہم 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر اپنے بہتر مستقبل کو یقینی بنائیں گے
#نواز_کا_پیغام_صرف_کام