بریکنگ نیوز 🚨عباس عراقچی اور عاصم منیر کا مکالمہ 🔥🔥
عاصم منیر : امریکہ کہ بات مان جاہیں آپ کب تک لڑے گے سپر پاور سے گھٹنے ٹیک دیں اپنی قیادت بچاہیں امریکہ آپکو خوش کر دے گا۔
عباس عراقچی : آپ ہمارے مہمان ہیں پاکستانی ہیں آپ کہ بہت عزت کرتے ہیں لیکن ٹرمپ کو پیغام دیں ہم شہادت سے نہیں ڈرتے سپر پاور صرف اللّٰه کی زات ہے
بریکنگ نیوز 🚨فیلڈ مارشل عاصم منیر اور بہادر ذہین ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا تاریخی مکالمہ۔ پورے سوشل میڈیا پر دُھوم مچ گئی 🔥🔥
فیلڈ مارشل عاصم منیر : امریکہ کہ بات مان جاہیں آپ کب تک لڑے گے سپر پاور سے گھٹنے ٹیک دیں اپنی قیادت بچاہیں امریکہ آپکو خوش کر دے گا۔
عباس عراقچی کا جواب : آپ ہمارے مہمان ہیں پاکستانی ہیں آپ کہ بہت عزت کرتے ہیں لیکن ٹرمپ کو پیغام دیں ہم شہادت سے نہیں ڈرتے سپر پاور صرف اللّٰه کی ذات ہے۔
یہ ایک نہایت اہم اور خوشی کی بات ہے کہ دنیا کے ہر ملک میں جہاں جہاں پاکستانی سیاست دانوں کی جائیدادیں موجود ہیں، انہیں پاکستان کے قرضوں کی ادائیگی کے لیے ضبط کیا جائے، کیونکہ انہوں نے ملک کے نام پر لوٹی گئی دولت سے یہ جائیدادیں بنائی ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
🚨 BREAKING: 🇶🇦
Qatari Minister Lolwah Al-Khater to Trump and Netanyahu:
“Stop speaking on our behalf. Stop using us as an excuse for your agendas. We don’t want you to ‘liberate’ us—we just want to be left alone. Stop fueling wars. It’s not our fault you failed in school and were educated by Hollywood—the world is not a movie.”
Please pray for him, everyone.
Political differences aside, may Allah make him face the consequences of his actions, and may his family experience the same pain that Arshad Sharif's family went through.
عوام پر 55 روپے کا پٹرول بم گرانے کے بعد مریم نواز نے اپنے بیٹے کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدے گئے جہاز پر مزید عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالتے ہوئے ہنی مون منانے کے لیے یورپ کے ٹور پر بھیج دیا۔
حافظ صاحب تن کے رکھو ۔۔!!
لاہور سے عمرے کا کہہ کر نکلنے والی سب دی ماں اپنے پراٸیویٹ لگژری جہاز میں سوار ہوکر بمعہ اھل و عیال آسٹریا کے شہر ویانا پہنچ گئی. جبکہ بچے موٹرساٸیکلوں میں تیل ڈلوانے کیلٸے پمپوں پمپوں مارے مارے پھر رہے ہیں
ڈھونڈو گے اگر پمپوں پمپوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
🤧🤧