13 اکتوبر سے اب تک تحریک لبیک پاکستان کے خلاف نون لیگ حکومت کی فیصلہ کن کاروائیاں واضح کر چکی ہیں کہ یہ حکومت کس کے ایجنڈے پر ہے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
یا رسول اللہﷺ میں بہت پریشان ہاں!🥹
The use of excessive state power against peaceful protesters is a clear violation of constitutional rights‼️
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
اقبال کہتا ہے کہ مسلمانوں پہ جو زوال ہے اس کی وجہ دین سے دوری اور اسلامی شعائر کا غلط استعمال ہے۔
گستاخی رسول ﷺ پر ان بے باک گستاخوں کو تحفظ دینا ریاست پاکستان کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
حکومت کو اگر یہ لگتا ہے کہ وہ اس شدید کریک ڈاؤن کے ذریعے تحریک لبیک کا نام و نشان مٹا دے گی تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ دین کی خاطر جان دینے والے کبھی گنتی سے نہیں ڈرتے، تمہاری جیلیں چھوٹی پڑ جائیں گی پر مجاہدین ختم نہیں ہوں گے۔
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد
ناموس رسالت مآب ﷺ پر گھر بار لٹا دینے کا عملی نمونہ پیش کرتے ہوئے ہم نے اپنے قائد کو دیکھا الحمد اللہ کہ ہم وہ خوش نصیب ہیں جو اپنے قائد محترم کی ان عظیم قربانیوں کے نہ صرف گواہ ہیں بلکہ ان کے اس عظیم سفر کے ادنیٰ سپاہی بھی ہے.
Ban Geo Network
#گستاخوں_کوتحفظ_لبیک_پرتشدد