آپ کے علاوہ میرے پاس کوئی ایسی دلیل نہیں جو مجھے اِس بات پر قائل کر سکے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے❤️
إِنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِکَتَه یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ یَٰأَیُّهَا الَّذِیْنَ أٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا
آپ کے اقوال وافعال اور اعمال کا نمونہ دیکھنا چاہے تو وہ صحابہ کرام کی مقدس جماعت ہے،صحابہ کرام کی زندگیوں کا مطالعہ ایمانی کیفیت کو بڑھاتا ہے
#میرےنبیﷺ_کےصحابہ
جب کوٸی سٹوڈنٹ اسٹیج پہ آکر بھی تقریر نہ کرپاتی تو اسے بلا کر کہا جاتا۔۔۔۔"اسٹیج پہ آجانا ہی بڑی بات ہے،بولنا نہ بولنا مسٸلہ نہیں"
بالکل یہی کلیہ پاکستان کی نذر "فاٸنل تک پہنچ جانا ہی اعزاز کی بات،باقی باتیں چھوڑو"
دل کے بہلانے کو غالب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
#PakVsEngFinal
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں
طرز سیاست پر مجھے عمران خان سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اس کی حُب الوطنی پر ذرا برابر بھی شک نہیں
حکومت وقت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی جلد سے جلد تحقیقات کی جائے