حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا بڑا ذریعہ بنالیا، پیٹرول اور ڈیزل مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ فی لیٹر پیٹرول پر 198 روپے اور ڈیزل پر 113 روپے سے زائد کے ٹیکسز وصول کئے جارہے ہیں۔
پیٹرول کی ٹیکسز کے بغیر قیمت 216 روپے 68 پیسے بنتی ہے، پیٹرول کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر پریمیم بھی شامل ہے۔
رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 113 روپے 71 پیسے ٹیکسز شامل ہیں، ٹیکسز کے بغیر اس کی فی لیٹر قیمت تقریباً 301 روپے بنتی ہے، ڈیزل پر 42 روپے 60 پیسے لیوی،32 روپے 48 پیسے کسٹم ڈیوٹی شامل ہے۔
ڈسٹری بیوشن مارجن کی مد میں تیل کمپنیوں کو 7٫87 روپے اور منافع 8٫64 روپے دیا جارہا ہے، 7 روپے 25 پیسے فریٹ مارجن، ڈھائی روپے کلائمیٹ سپورٹ لیوی بھی شامل ہے۔
#SamaaTV #Pakistan #PetrolPrice #PetroleumPrices #PetrolPriceHike #dieselprices
Say No To Free Electricity, Free Petrol, Free Gas and Protocols
Say No To Corruption
Say No To Free Big Residencies and Other Free Facilities, Benefits.
یہ بینر ہر ایک عام پاکستانی کی وال پرہونا چاہئیے۔
@KhawajaMAsif@KhSaad_Rafique@hudashahh@AmirHQureshi@a__bd26 @
contacted me, nor did they visit the provided address. Instead, the parcel was sent back to HBL with a falsified reason for non-delivery without my knowledge.
This negligence has caused me significant inconvenience. I request a strict investigation into this matter and demand
کیا پیرافورس صرف غریب ریڑھی بان اور مزدوروں اورغریب دوکانداروں کےلیے ہے؟
لاری اڈوں،بس سٹینڈز پرموجودٹک شاپس اور موٹرویز پرموجود ریسٹ ایریازجو40 کابسکٹ 80اور 50 والاجوس کا ڈبہ70 روپےکادیتےہیں ان جگہوں پر موجود ہر چیز 3 گناہ قیمت پر فروخت کی جارہی ہے۔ پیرافورس وہاں یتیم بن جاتی ہے
یہ لعنتی دہشت گرد اور اس کی دہشت گرد فوج افغانستان سے ذلیل ہو کر کتے کی طرح بھاگے ہیں۔ اور اب اپ ے گھر بیٹھ کر خود کو کوس رہا ہے۔ اس کا واسطہ غیرت مند قوم اور مجاہدوں سے پڑا اور ان غیرت مند مجاہدوں نے مار مار کتے کی بھگایا ان کو۔