گھر ہمارا مگر ٹاور لگے گا ٹیلی کام کمپنی کا ورنہ 5 کروڑ کا جرمانہ!
قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا یہ بل جاہلانہ بھی ہے اور غاصبانہ بھی، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکا ہے۔ اس بل کی منظوری قومی اسمبلی میں بیٹھے ارکان کی اہلیت ،اور قابلیت کا شاندار اظہار بھی ہے کہ وہ آئین سے متصادم بل پاس کررہے ہیں! مکان تو چھوڑیں اس طرح کے ٹاورز کھیل کے میدانوں اور پارکس میں بھی کمیونٹی کی مرضی کے بغیر نصب نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مفاد کے خلاف اس بل پر آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر اور کمیٹی کے سربراہ کو کیا ان عہدوں پر موجود رہنا چاہیئے؟
The Iran–U.S. Ceasefire terms are clear and explicit: the U.S. must choose—ceasefire or continued war via Israel. It cannot have both.
The world sees the massacres in Lebanon. The ball is in the U.S. court, and the world is watching whether it will act on its commitments.
اسرائیل کا ’جنگ بندی‘ پر جواب:
• 50 اسرائیلی طیاروں نے صرف 1 منٹ میں 160 بم گرائے
• لبنان کے 100 مقامات کو نشانہ بنایا گیا
• متعدد رہائشی علاقوں پر حملے
• 300 سے زائد افراد جاں بحق
اب وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل کو اقوامِ متحدہ سے نکالا جائے۔
بطور پاکستانی آپ جسکے بھی ساتھ کھڑے ہیں
پلیز سوشل میڈیا پر نہ کھڑے ہوں
سعودیہ پہنچیں
امارات پہنچیں
یا ایران
👆 ٹویٹ پرسوں چلتے ٹرینڈ پر کرنا تھا
کہ پاکستان نے دو ہفتے کیلیے جنگ بندی کروا دی
اب یہ تمام ٹویٹری۔۔ڈوز
پھر پاکستان میں ہی رہیں گے
اخے I stand with 🖐️
BREAKING: The Iranian National Security Council:
"Within a few hours, if the firing does not stop in southern Lebanon, the air and missile unit will bomb Tel Aviv.."
Imagine you’re a Palestinian, sitting outside your home, trying to find a moment of peace in a place your family has lived for generations.
Suddenly, Israeli settlers appear, assaulting you, backed by the army.
A scene that is hard to put into words.
امریکیوں کو گلف ریجن چھوڑ دینے کا حکم
امریکی ہلاکتوں کی تعداد 6
مذید ہلاکتوں کاخدشہ
ایران کو بڑے حملے کی دھمکی
امریکن ایمبیسی ریاض سعودیہ پر ڈرونز کا حملہ اور ہلاکتیں
آب ناۓ ہرمز بند
لبنانی حزب اللہ کا اسرائیلی سینگاگ پر مزائیل حملہ
9 یہودی ہلاک درجنوں زخمی