مرشد تمہارا نام جو منہ سے ادا ہوا
مرشد ہمیں تو گولی سے چھلنی کیا گیا
مرشد جو خوف تم نے ہمارا بھگا دیا
مرشد اسی کے واسطے تم پر ستم ہوا
مرشد اب بات ہماری بقا کی ہے
مرشد ہماری نسل کے آج وکل کی ہے۔
۔بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ...
اور اس عدالت میں پھر یہ اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ۔
#PakistanElection2024
پاکستان تحریک انصاف عوام کی بھاری "اکثریت" سے کامیاب ہو چکی ہے، لیکن نواز شریف کو پنجاب سے اور ایم کیو ایم کو کراچی سے بھاری "عسکریت" سے جتانے کی کوشش جاری ہے۔۔
#Election2024pakistan
عمران خان اور بشریٰ بی کو نکاح کیس میں 7، 7 سال قید کی سزا، 5 لاکھ جرمانہ، محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔۔۔
اسلام کا بھی مذاق بنا دیا ہے۔۔ کہاں ہیں مفتیان اسلام؟؟؟
سائفر کیس*
*توشہ خانہ*
*عدت کیس*
*ووٹ پھر بھی خان کا۔۔۔🔥*
*نیکسٹ پلیز۔۔۔!!*
*#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین