دبئی (یو اے ای) کو تو بالکل بھی دیر نہیں کرنی چاہیے اس نیک کام میں ہماری طرف سے مکمل اجازت ہے !
براہِ کرم ان معزز سیاستدانوں کا “محنت کی کمائی” والا black money فوراً ضبط کر لیں۔
پاکستانی عوام کی دعائیں بھی مل جائیں گی 😂
اب اس سے آگے کوئی سیاسی لیڈر کیا لڑے۔ اس سے زیادہ کوئی اور کتنا دلیر ہو۔ خان انتہا کر دی ہے دلیری کی۔ اللہ خان کی حفاظت فرمائے۔ جس طرح خان نے للکارا ہے عاصم منیر کو ایسے کوئی نہیں للکار سکتا۔ لیکن افسوس تب ہوتا ہے جب بہت سارے آئی ایس آئی کے ٹاؤٹ بن کر اس جدوجہد کے اندر زہر گولتے ہیں۔ اور پھر ایک مافیا بنا لیتے ہیں پارٹیوں کے اندر۔ میڈیا میں عدالتوں میں۔ آپ بات کریں تو اس مافیا کے سب لوگ آپکو پڑ جاتے ہیں۔ یہ ایک دوسرے کو کور دیتے ہیں۔ کوئی میڈیا کا کور۔ کوئی سوشل میڈیا کا۔ کوئی پارٹی کے اندر سے انکی مرضی کے لوگوں کو ٹکٹ اور عہدے دیتا ہے۔ اور اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے یہ وکالت اور دوسری سروسز بغیر فیس کے آفر کرتے ہیں۔ یہ اک مافیا ہے۔ جو آئی ایس آئی کے ایما پر مل کر کام کرتا ہے۔ انکے ہینڈلرز انکو استعمال کرتے ہیں۔ میں اس کے ایک ایک کردار کو جانتا ہوں۔ انکو ننگا کرنا بہت ضروری ہے۔ ورنہ خان کبھی جیل سے باہر نہیں آنے دیا جائے گا۔
مجھے سب چھوڑ دیں۔ سارا زمانہ خلاف کھڑا ہو جائے۔ میں اکیلا بھی انکے خلاف لڑوں گا۔ اس لئے جو جو اس مافیا کے زیر اثر ہے وہ براہ مہربانی اپنے آپکو مجبور محسوس نہ کرے۔ اپنے مفادات کے لئے وہ کھل کر میرے خلاف ٹوئیٹ کرے۔ مجھے کوئی گلہ نہیں۔ لیکن یہ منافقت نہ بیچیں کے آپ ہمارے ساتھ بھی ہیں اور مافیا کے ساتھ بھی۔
آخری بات اگر آپ دل سے مانتے ہیں کہ یہ ٹاؤٹ اچھے لوگ ہیں۔ تو پھر یقین کریں ہم برے ہیں۔ خصوصا میں تو پھر بہت برا ہوں۔ کیوں کہ میں ان جیسا نہیں ہوں یہ اچھے تو میں برا۔
یہ ہیرو نہیں ہیں۔ یہ ٹاؤٹ ہیں۔ ان کو ایکسپوز کرنا ضروری ہے۔