@MuradSaeedPTI اس وقت PTI والے بہت مشکل میں ہیں... انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ ایمان بچائیں یا عمران؟؟؟ کیونکہ نیازی صاحب وہ خطرناک ڈرائیور ہیں جنہوں نے سواریوں سے جنت جانے کا کرایہ لے کر گاڑی دوزخ کی طرف موڑ دی ہے...🤣
@BBCUrdu یہ نصیحت بائیڈن (امریکہ) کو بھی دی ھے جو وائٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کو سزائیں دے رہا ہے یا صرف پاکستان پر ھی دوربین لگا کر بیٹھے ھو۔ بہتر ھوتا کہ پہلے انہیں سمجھایا جائے۔ وہاں تو صرف وائیٹ ہاؤس پر حملہ ہوا یہاں تو ہر طرف آگ لگائی گئی ۔