@AmirHQureshi اتنی بڑی ایر لائن ہے اس کا لازمی بات ہے بہت زیادہ سٹاف بھی ہوگا اگر 15 ادمی نکال بھی دیے تو کوئی مسئلہ نہیں اس کو ایسے ہی کوئی دوسرا رنگ نہیں دینا چاہیے ہو سکتا ہو یہ کوئی انتظامی معاملہ ہو
@Badass1ZQ1 یہ بالکل جھوٹ ہے بلکہ اس وقت سعودیہ کے فرمان روا نے امام کعبہ سے کہا کہ وہ سفارش کریں امام کعبہ کی سفارش پر ضیاء الحق نے جواب دیا کہ میرا دل کرتا ہے کہ بھٹو کو 29 فروری کو سرائے موت دوں تاکہ ہر چار سال بعد اس کی برسی آئے.
جب آپ اپنے مہمانوں کی سیکورٹی کا بیڑہ اس حد تک اٹھائیں
پاک فضائیہ کے 9 جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے زریعے حفاظتی حصار میں تہران سے آئے مہمانوں کو باحفاظت ان کے حدود میں داخل کرادیا ہے
🇵🇰❤️🇮🇷
From @WSJopinion: Pakistan has put itself back on the diplomatic map. Its army chief consolidates his power at home by brokering a cease-fire between Iran and the U.S., writes @dhume.
https://t.co/sr1SuwDbWO
Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir and DPM Muhammad Ishaq Dar, Allah has bestowed upon you an extraordinary honor. Through your decisive and courageous leadership, a potentially catastrophic conflict was averted, safeguarding countless innocent lives and steering the world away from disaster.
This is the essence of true statesmanship. Alhamdulillah.
A defining moment that fills every Pakistani with pride, strengthens our unity, and showcases to the world the strength, dignity, and unwavering spirit of Pakistani nation.
May Allah continue to bless Pakistan and guide us all. Ameen. 🇵🇰
اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
ترجمہ:
اے اللہ! بادشاہی کے مالک، تو جسے چاہے بادشاہی دے اور جس سے چاہے چھین لے، اور جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔ تیرے ہی ہاتھ میں بھلائی ہے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
سورۃ آلِ عمران (3:26)
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰