@TurabSpace_6 حقوقِ انسانی کی تنظیموں کو مذہبی رہنماؤں کی جبری گمشدگی پر اپنا خاموش کردار توڑنا ہو گا۔
کسی بھی شہری کو عدالت کے سامنے لائے بغیر قید رکھنا بدترین ناانصافی ہے۔
#ReleaseTLPLeaders
حقوقِ انسانی کی تنظیموں کو مذہبی رہنماؤں کی جبری گمشدگی پر اپنا خاموش کردار توڑنا ہو گا۔
کسی بھی شہری کو عدالت کے سامنے لائے بغیر قید رکھنا بدترین ناانصافی ہے۔
#ReleaseTLPLeaders
⚖️ کل کا دن اہم ہے!
کل رضوی برادران کی تین نومبر کورٹ میں پیشی ہے۔ پوری قوم کی نظریں عدالت پر لگی ہوئی ہیں۔ کورٹ اپنی کہوئی ہوئی ساکہ بحال رکہی اور امید ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے۔۔ شہزادے اور حقائق قوم کے سامنے آئیں گے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قیادت کو رہا کرو
گستاخانِ رسول اور ملک
دشمن عناصر کو ریلیف
دینا غداری کے مترادف ہے۔
حکمران ہوش کے ناخن لیں
اور ملک و قوم کے مفاد
کو مقدم رکھیں
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
مایوس نہیں ہونا، یہ ہمارے قائد کا حکم تھا
اور انہوں نے خود ایک سال سے زائد جبری قید میں ہر ظلم سہہ کر اس پر عمل کر کے دکھایا
اگر وہ مایوس ہوتے تو نظریہ چھوڑ دیتے، مگر وہ آج بھی چٹان کی طرح ڈٹے ہوئے ہیں
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
فلسطین کے مظلوموں کی آواز بننے پر علامہ حافظ سعد رضوی کو جبری گمشدہ کرنا
دراصل عالمی صیہونی لابی کو خوش کرنے کی گھناؤنی کوشش ہے
ایسے جبر سے حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
عدالتوں کو غیر فعال کرنے کی سازش اس ملک کے وجود کے لیے خطرہ ہے
حافظ سعد رضوی کی بازیابی کے لیے تمام آئینی آپشنز استعمال کیے جائیں
انصاف کا تقاضا ہے کہ قائد کو فی الفور رہا کیا جائے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@khadima_tsr295c انصاف کے تقاضے پامال کرنے والے عناصر کبھی ملک و قوم کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔
حافظ سعد رضوی کی بحفاظت واپسی تک پرامن جدوجہد جاری رکھی جائے گی
#ReleaseTLTLPLeaders