کے پی میں آپ نے دیکھا کہ سول کپڑوں میں سب کو معلوم نامعلوم افراد نے ایم پی ایز کو اغواء کرنے کی کوشش
کی ،جب کوئی سول کپڑوں میں ایسا کچھ آپ کو کرنے کی کوشش کرے تو گولی کا مقابلہ گولی سے کریں ان کو گردنوں سے پکڑ کر گھسیٹیں ملک کا آئین آپ کو سیلف ڈیفینس کا پورا حق دیتا ہے۔
پولیس کو ڈنڈا 🔥🔥
خیبر پختونخوا پولیس کسی دوسرے ادارے کی ہدایت پر کسی دیگر ادارے کے ساتھ مل کر کسی شخص کے خلاف کارروائی نہیں کر سکے گی۔.....
آج یہ بل کے پی کے اسمبلی سے پاس ہو رہا جو ایک قانونی شکل اختیار کر لے گا سہیل آفریدی نے مارچ سے پہلے پولیس کا بھی بندوبست کر دیا ہے۔۔
یہ امریکی صحافی بھی کہے رہا
سزا کے وقت اڈیالہ جیل میں عمران خان کے وکیل کو باہر بھیج دیا گیا تھا
اور سرکاری وکیل کو عمران خان کا وکیل بنا کر پیش کردیا
بادشاہ ننگا ہے
مہرنگ بلوچ ♥️
بہادر خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں!!
خواتین کو ناحق سزائے دینے والا خود کو سپہ سالار کہتا ہے, بیغرتو شرم کرو رہا کرو خواتین کو!!
مہرنگ بلوچ, بشریٰ بی بی, ایمان مزاری, ڈاکٹر یاسمین راشد, اور باقی تمام خواتین جو اسوقت جیل میں سب کو تاریخ انقلابی خواتین لکھا گیا ہیں!!
اب کیل والے کنٹینروں کو چھپایا جارہا ہے!
پہلے اپنے پچھواڑے دکھا دیتے ہیں, پھر اس کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کرتے ہیں!!!
اب چھپانے کا کیا فائدہ م, اب تو انٹرنیشنل میڈیا بھی اس ظالمانہ طریقے کو رپورٹ کرچکا ہے!!
یہ ملاقاتیں ایف 6 ایک اہم شیشہ کیفے پر مشال اور بریسٹر سیف کا یہ ملاقات مستقبل کیلئے ایک اہم ساژش ہونے کا خطرہ ہے اور خطرہ ثابت ہوسکتا کیونکہ مشال اور مشال جیسے سارے نہیں چاہتے خان جیل سے رہا ہوجائے
🚨بلوچستان کا ایک نوجوان جس کی عمران خان کی تحریک میں اربوں روپے کے پلازے گرائے گئیے جائدادیں گئیں بہت نقصان کیا لیکن وہ اج بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے جس کا نام ہے عادل خان بازئی جو اسی وقت پنجاب کی سرزمین سیالکوٹ میں قابضین کو للکار رہا ہے۔ @AdilBaxai