کینیڈا کے امیش لوگ آج بھی جدید دنیا سے الگ تھلگ زندگی گزار رہے ہیں۔ ان کے ہاں بجلی، انٹرنیٹ اور گاڑیوں کا استعمال عام نہیں۔ دیکھیے ذبیح اللہ بلگن کی اس خصوصی ویڈیو میں۔
For important news from around the world, exclusive videos— follow Tashkent Urdu on X and stay informed.
عمران احمد خان نیازی کے پورے خاندان کو نشانہ بنانا ریاستی جبر کی انتہا ہے۔ آج کی رات جبر کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔
خواتین اور بچوں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ یہ کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں، گرفتار افراد کو رہا کیا جائے
#FascismUnderAsimLaw#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
Final confirmation of arrests , Dr Uzma Khan and Noreen Khanum, along with Dr Uzma’s son Azeem, Aleema Khan’s sons Shahrez and Sher Shah, Noreen Khanum’s daughter Sakina, two female staff members and the family’s chef Mustafa malik , have all been arrested and taken to an undisclosed location.
الرٹ 🚨 🚨 🚨
شہربانو کی والدہ ہماری ماں روبینہ تصور کو گھر سے اغوا کر لیا گیا۔
سکول، گھر، کچن تک سیل کر دیا گیا۔
سب مل کر آواز اٹھائیں ایسے یکجہتی پیدا نہیں ہوتی کچھ شرم کریں وہ شریف اور اعلیٰ اخلاق کی مالک خاتون ہیں ان کو فوری رہا کریں۔
@OfficialShehr
عمران خان کو فوری رہا کیا جائے اور ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ ہمیں خدشہ ہے کہ جس طرح مختلف شہروں کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے، اس بہانے اڈیالہ پر کوئی ڈرون مار گرایا نہ جائے، جنید اکبر خان
اب آپ لوگ میری تلاشی لیں گے، میں جانو اور جیل سپرنٹنڈنٹ۔ ہر صورت میں اڈیالہ جیل کے اندر جاؤں گا، آپ لوگ مجھے نہیں روک سکتے۔ لیکن جب تھیف منسٹر مریم نواز پختونخواہ آئیں گی تو ان کی بھی تلاشی لی جائے گی۔ علی امین گنڈا پور
شہر بانو کی والدہ روبینہ تصور صاحبہ کو گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے
انکے سکول اور گھر حتی کہ کچن کو بھی سیل کردیا گیا ہے
شہر بانو کے والد کے مطابق وہ کسی بھی تھانے میں موجود نہیں ہیں
وہ ایک نہایت شائستہ اور سلجھی ہو ئیں خاتون ہیں
انکو فوری طور پر رہا کریں
$XYRO Is Live for Trading! 👾
🔗 Trade on CEXs:
• KuCoin: https://t.co/3QR2HBaUIx
• Gate: https://t.co/NmR4vePFet
• MEXC: https://t.co/WZm09RCsd4
🔗 Trade on DEX:
• Uniswap
Ethereum: [https://t.co/gqN56zTQKK]
Arbitrum: [https://t.co/yZHnLUMs3e]
Ethereum CA: 0x4eddb15a0abfa2c349e8065af9214e942d9a6d36
Arbitrum CA: 0xAeAC3b55c3522157ecdA7EC8fcB86C832fAA28aF
This is just the start – more listings and updates are on the way. Stay tuned! ⚡️
یہ ایک تلخ حقیقت ہے جو شیخ صاحب نے بیان کی کہ پنجاب سے لوگوں کا نکلنا اتنا آسان نہیں ہے،خیبر پختون خواہ کی نسبت۔
پنجاب میں تو کریک ڈاؤن پہلے سے ہی شروع کر دیا جاتا ہے۔
اسکا حل میری رائے میں یہ ہے کہ جنوبی کے لوگ پہلے ہی ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف روانہ ہو جائیں،ٹولیوں میں،انفرادی طور پر ،وہاں جا کر کیمپ لگا لیں۔
دوسری طرف باقی ریجن کے لوگ بھی صوابی انٹرچینج یا کے پی کی حدود میں کیمپ لگا لیں وہاب سب ممبران اسمبلی اپنے لوگوں کو جمع کرتے رہیں۔
پنڈی اسلام آباد کے لوگ تب نکلیں باہر جب کے پی سے لوگ اسالام آباد میں داخل ہونے لگے ہوں۔
کرنے کو تو سب کچھ ہو سکتا ہے اگر کوئی پلان کرے تو۔
$XYRO Is Live for Trading! 👾
🔗 Trade on CEXs:
• KuCoin: https://t.co/3QR2HBaUIx
• Gate: https://t.co/NmR4vePFet
• MEXC: https://t.co/WZm09RCsd4
🔗 Trade on DEX:
• Uniswap
Ethereum: [https://t.co/gqN56zTQKK]
Arbitrum: [https://t.co/yZHnLUMs3e]
Ethereum CA: 0x4eddb15a0abfa2c349e8065af9214e942d9a6d36
Arbitrum CA: 0xAeAC3b55c3522157ecdA7EC8fcB86C832fAA28aF
This is just the start – more listings and updates are on the way. Stay tuned! ⚡️
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو:
“پاکستان اس وقت ٹاوٹس کے قبضے میں ہے۔ ایک ایسا ٹاوٹ سکندر سلطان راجہ بھی تھا جو 2024 الیکشن چوری کا سرغنہ ہے اور اس پر آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی ہونی چاہیے تاکہ دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔ محسن نقوی کے پاس ایسی کون سی گیڈر سنگھی ہے جو اس پر عہدوں کی بارش کی گئی ہے۔ اشاروں پر ناچنے والا ایک عقل سے عاری شخص کرکٹ سے لے کر خارجہ اور داخلہ امور سمیت سیکورٹی معاملات کا ماہر کیسے ہو سکتا ہے؟
پاکستانی قوم اپنے مینڈیٹ پر ڈالے گئے تاریخی ڈاکے کے خلاف 8 فروری کو پورے ملک میں نکلے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے- صرف 17 نشستیں جیتنے والی پارٹی کو اقتدار دے کر “اردلی حکومت” ملک پر مسلط کر دی گئی جو پاکستان کے ہر ادارے کو تباہ کر رہی ہے-
میں عدلیہ کی آزادی کے لیے دی گئی 10 فروری کی پاکستان بھر کی بار ایسوسی ایشنز اور وکلاء کی کال کی بھی حمایت کرتا ہوں۔ ملک میں قانون کی حکمرانی کے بغیر کسی قسم کا استحکام ممکن نہیں ہے اور قانون کی حکمرانی آزاد عدلیہ کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی۔ جس طرح چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی غرض سے ملک میں آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں اس کے خلاف پاکستانی عوام میں شدید نفرت پائی جا رہی ہے۔
جو حالات ہیں اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ موجودہ نظام جمہوریت کے خلاف باقاعدہ برسر پیکار ہے، اور روز ایک ایسا نیا اقدام اٹھایا جاتا ہے جو جمہوریت کی روح کے عین منافی ہو۔ روایتی میڈیا تو پہلے ہی بوٹوں کے نیچے ہے۔ اب پیکا کا کالا قانون منظور کر کے عوام کے حق رائے دہی کا واحد ذریعہ یعنی سوشل میڈیا پر بھی مارشل لاء لگا دیا گیا ہے۔ یہ زبان بندی کی قبیح ترین کوشش ہے اور پاکستان کو بین الاقوامی پابندیوں سے قریب تر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ پیکا کا قانون اگر لاگو کرنا ہی ہے تو سب سے پہلے شہباز شریف پر لاگو کیا جائے جنہوں نے ملکی تاریخ کے سب سے دھاندلی زدہ انتخابات کو فری اینڈ فئیر قرار دیا ہے۔ انہوں نے 26 نومبر کے قتل عام کو بھی جھٹلایا اور یہ کہا کہ کوئی گولی نہیں چلی نہ ہی کوئی شہادت ہوئی لہذا پیکا قانون کے تحت سب سے پہلی سزا شہباز شریف کو ملنی چاہیئے۔
بددیانت لوگ کبھی نیوٹرل امپائرز نہیں چاہتے۔ رجیم کیونکہ خود 26 نومبر اور نو مئی کے واقعات میں ملوث ہے اس لیے ان سے شفاف جوڈیشل کمیشن کی توقع نہیں رکھی جا سکتی۔ ہم جوڈیشل کمیشن کا قیام صرف اس لیے چاہتے ہیں کیونکہ ہم انصاف کے متلاشی ہیں۔ جو مجرم ہیں وہ نہیں چاہتے کہ حقیقت سامنے آئے۔
اٹھارویں ترمیم کے تحت کسی بھی صوبے کے آئی جی اور چیف سیکرٹری کی تقرری صوبائی حکومت کی صوابدید ہے۔ ایک مرتبہ پھر آئین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے صوبائی حکومت کے دئیے گئے تین ناموں کو اپنے “پاکٹ لاز” کے ذریعے ردی کی ٹوکری میں پھینک کر خیبر پختونخوا میں وفاق کی مرضی کا آئی جی انسٹال کر دیا گیا۔ میں علی امین کو خصوصی ہدایت کر رہا ہوں کہ صوبے کی عوام کے حقوق کا تحفظ آپ کی ذمہ داری ہے۔ ملک کے باقی تینوں صوبوں میں پہلے ہی ہمارے کارکنان کے خلاف ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے اگر خیبرپختونخوا میں بھی ہمارے کارکنان کو یہ سب برداشت کرنا پڑا تو اس کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ پر ہو گی۔ ہمارے کسی ورکر کے خلاف کوئی زیادتی ہوئی تو فوری ایکشن لے کر آئی جی کو فارغ کرنا ہے۔”
یہ ہماری خواتین کو نہیں توڑ سکے یہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو نہیں توڑ سکے تو یہ ہم سے کیا جیتیں گے، کوئی ایک کارکنان بتا دیں جس نے تشدد کے ڈر سے پارٹی چھوڑ دی ہو۔
صوبائی صدر جنید اکبر خان
🚨سب لوگ کان کھول کر سن لیں
پارٹی عہدہ اب اسی کے پاس ہی ہو گا جو عوام کو متحرک کرسکے گا اور جو نہیں کریگا وہ پارٹی عہدہ حاصل نہیں کر پائے گا، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ