غریب آدمی کوسرکاری وغیرسرکاری اہم تقریبات میں پہلی صف توکیااسےقریب بھی نہیں آنےدیاجاتا لیکن مسجد کی پہلی صف میں اگرکوئی غریب بیٹھتاہے تواُسے اٹھانے کی جرت کسی بادشاہ کی نہیں ہوتی۔۔
یہ ہے ہمارا اسلام ۔۔
سول بالادستی آئین کی حکمرانی اور شہری حقوق کے تحفظ کےلیے ہر محب وطن پاکستانی کو چاہئیے کہ وہ اس ہیش ٹیگ میں حصہ لیں اور نا اہل حکومت کے غداری کے فتوے ان کے منہ پر دیں ماریں 👇🏻👇🏻 #مفتی_کفایت_اللہ_کو_رہا_کرو
نعوذبااللہ۔۔ اس بغیرت کی بھی سن لیں۔
کہتا ہے فرانس کو آزادی اظہار کا حق ہے۔
✋✋✋
لوگ دجال کے انتظار میں ہے لیکن ان لوگوں کو نہیں پتا کہ دجال 2018 میں آیا ہے ✋
قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کا آج تراویح میں ختم قران شریف ❤️
الحمدللہ سیاست کے ساتھ ساتھ میرا قائد منبر و محراب اور مصلے کی بھی زینت ہے !
کوئی میرے قائد جیسا لیڈر تو دکھائے اللہ لمبی اور برکتوں والی زندگی نصیب فرمائے امین