او پین یکو ابھی فضلو تمھارے خلاف بولا تو بےضابطگیاں نکال کر لےآئے اگر وہ چپ رہتا تو یہ بےضابطگیاں تم لوگوں نے غریدہ کے پچھواڑے میں چھپا کر رکھ لینی تھی
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سابقہ دور وزارت مواصلات میں 222 ارب 6کروڑ68لاکھ روپے کی مالی بے ضابطگیاں پر آڈٹ رپورٹ ‼️
یہ بے قاعدگیاں سال 2022-23ء کے دوران وزیر مواصلات و تعمیرات مولانا اسعد محمود کے دور میں ہوئیں
ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا فائدہ اٹھانے کیلئے مولانا فضل الرحمن نے اپنے انہی صاحبزادے کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کی شرط رکھی تھی
وزیر مواصلات و تعمیرات دور میں مولانا اسعد محمود کی کرپشن اور اقربا پروری نے ان کے کردار پر سوالات اٹھائے دیئے
آڈٹ رپورٹ کے مطابق دھوکہ دہی، چوری اور ڈکیتی کے40کیس میں 4کروڑ88لاکھ روپے کی بے ضابطگی رپورٹ ہوئی
ہیومن ریسورس یعنی بھرتیوں سے متعلق 4کیس میں مجموعی طورپر2ارب73کروڑ روپے کی بے قاعدگیاں ہوئیں
فنانس ڈویژن کی30ستمبر 2022کو ہدایت کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان پوسٹل سروسز ڈیپارٹمنٹ میں خالی 3ہزار938آسامیوں پر بھرتیوں کی اجازت دی تاہم نگران دور میں گریڈ1سے15 تک 4ہزار252بھرتیاں عمل میں لائی گئیں اور یوں 314افراد کو قواعد و ضوابط کے برعکس سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا گیا
خریداری کے 5مختلف کیس میں خزانے کو3ارب26کروڑ16لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا
20مارچ 2018ء کو اس وقت کے وزیراعظم پاکستان نے ایک حکمنامے کے ذریعے پاکستان پوسٹ آفس اورتمام محکموں کو ہدایت کی کہ اندرونی اور بیرونی خط و کتابت کیلئے پاکستان پوسٹ سروس کو استعمال کیا جائے تاکہ اس کی آمدن میں اضافہ ہو تاہم پاکستان پوسٹ آفس نے2022-23ء کے دوران وزیر اعظم کے ان حکامات کو رد کرتے ہوئے 4پرائیویٹ کمپنی کی خدمات حاصل کیں اور اس عرصہ کے دوران انہیں 2ارب86کروڑ83لاکھ روپے کا فائدہ پہنچایا گیا
کمرشل بینک کیساتھ غیر مجاز طور پر انتظامی معاملات کی مد میں 20ارب85کروڑروپے کا نقصان پہنچایا گیا
25جون2021کو فنانس ڈویژن نے پاکستان پوسٹ آفس کو نیشنل بینک آف پاکستان میں 3اکاونٹس کھولنے کی منطوری دی تاہم فنانس ڈویژن کی واضح ہدایات کے باوجودپاکستان پوسٹ آفس نے نیشنل بینک آف پاکستان میں 5اکاونٹ کھولے غیر قانونی طور پر کھولے گئے اکاونٹ میں 20ارب روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی
ایک اور کیس میں 49کروڑ25لاکھ روپے کاخزانہ کو نقصان پہنچایا گیا
11مختلف کیس میں 3ارب74کروڑ39لاکھ روپے وصولی کی نشاندہی کی گئی
ان بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کے15دیگر مختلف کیس میں خزانہ کو 194 ارب54 کروڑ51لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا
@MoeedNj جناب معید پیرزادہ صاحب یہ علامہ عبدالمنان صاحب ہیں بہت پیارے خطیب ہیں دین سیکھنے والوں کی رہنمائی کرتے ہیں لوگوں کو دین حق پر چلنےکی تلقین کرتے ہیں آپ بغیر کسی کےبارے جانےایسی بات نہ کریں جس سےلوگوں کوتکلیف ہوآپ سےگزارش ہے کہ الفاظ کاچناو بہترکیاکریں تاکہ پتاچلےآپ تعلیم یافتہ ہیں
اب سمجھ آئی جسطرح بہت سارے جنرلز طاہر شغل کی باجی @MaryamNSharif کے یار ہیں اسی طرح یہ کرنل بھی پٹواریوں کی کئی باجیوں کا یار ہوگا😃 او پین یکو پٹواریو سویلین کو بھی باجی دےکر چیک کرلو ممکن ہے آپ کی باجیاں زیادہ خوش رہیں😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝
جيسے اک مشہور محاورہ ہے کہ جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے
بکل ویسے ہی پاکستان میں جس نے بیعزت ہونا ہوتا ہے وہ عمران خان پر بھونکتا ہے مثال آپ کے سامنے ہے
جواد احمد اور اقرار الحسن
😄😄😄😄😄😄
@iSaleem_khan34 در فٹے منہ ڈیزلی بیغیرت پہلے اپنے باپ ڈیزل کے گندے ڈرم فضلو کو بولو اک ریلی اپنے آقا امریکہ اور اپنے نانا اسرائیل کے خلاف نکال کے دکھائے اس وقت دلے ڈیزل کے ڈرم کی آہ بھی اسرائیل کے خلاف نہیں نکل رہی لعنت🖐