شہریار آفریدی پی ڈی ایم حکومت کے ہاتھوں بدترین فسطائیت کی زد میں ہیں۔ ان کے بھائی اور بہن کا انتقال ہوا لیکن انہیں جنازے میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی۔ اب انہیں اڈیالہ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ لاقانونیت اور فسطائیت کی انتہا ہے۔
#شہریارآفریدی_کی_جان_کوخطرہ
شریف خاندان کو اقتدار میں رہ کر لوٹ مار کا اتنا مزہ لگ گیا ہے کہ یہ چاہتے ہے نگران وزیراعظم بھی ان کے سمدھی اسحاق ڈار کو بنا دیا جائے اور یہ لوگ کتنے ڈھٹائی سے آئین کی نفی کررہے ہے جس میں واضح لکھا ہوا کہ نگران سیٹ اپ غیرجانبدار ہونا چاہئے۔ اگر آئین کو روند کر اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانا ہے تو سمجھ لے انتخابات نہیں صرف سیلیکشن ہوگی جو ملک کو مزید نقصان پہنچائے گی