روز محشر یہ فرد جرم بھی تیار ہو چکی ہے کہ جب غزہ کے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے ستاون حکمران چپ تھے وہاں صدیوں مظلوم رہنے والے جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹایا اور اسرائیل پر نسل کشی کا جرم ثابت کروایا۔ دنیا میں بھی بحثیت امت ہماری سزا کا اعلان جلد ہوجائے گا۔ اوریا مقبول جان
@OryaMaqboolJan
https://t.co/7wiuSxkVKy
" ووٹ اس درویش کا جس نے ساری دنیا کو بتایا کہ ہماری روحوں کو تکلیف ہوتی ہے ، جب کوئی ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے۔" مشال یوسفزئی
@AkMashal#ImranKhan#Election2024
Link : https://t.co/1URH7a3ktl
میرا چیلنج ہے پٹواریوں کو کہ آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی پی ٹی آئی کا کھمبا نواز شریف سے زیادہ مقبول ہے.
اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#عوام_کا_لاڈلا_عمران
قے کا ہونا نارمل نہیں اور طبیعت کی خرابی کی طرف اشارہ کرتا ہے
پر،
اگر آپ نے کچھ غلط سلط کھا لیا ہو تو قے کا ہونا ایک نعمت ہے
پچھلے دو سالوں میں جو کچھ ہورہا ہے، وہ کتنا ناگوار لگے پر مجھے یہ blessing in disguise لگتی ہے
ہمارا گلا سڑا بدبودار نظام کھل کر "قے" کررہا ہے۔ پوری قوم اپنی آنکھوں کے سامنے اس گند کو دیکھ رہی ہے جو ستر پچھتر سالوں سے اس ریاست کے "معدے" میں دبا ہوا تھا
میں تو اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ سو کالڈ "ایک پیج" پھٹ گیا اور عمران خان کی حکومت ختم کی گئی
قوم کی آنکھیں کھل گئیں۔ اس ملک کی اصل بیماریاں identify ہوئیں۔ ماضی میں کامیابی سے عوام کو بیوقوف بنانے والے پروپگینڈے اب ناکارہ ہوگئے
کیا یہ سب اللہ کی رحمت نہیں؟
رہی بات سیاسی جماعتوں کی تو جان رکھیے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کی آکسیجن دو چیزیں ہوتی ہیں
1- اس کا اخلاص پر مبنی بیانیہ
2- عوام کے دلوں میں اس کی penetration
یہ دو چیزیں دنیا کی کوئی طاقت کسی بھی سیاسی جماعت سے نہیں چھین سکتی
اگر کسی جماعت کے پاس یہ دو چیزیں موجود ہیں تو جان رکھیے وہ زندہ ہے اور پنپ رہی ہے۔ باقی میڈیا اور فکری کرپٹ دانشور جو مرضی پروپگینڈا کرتے رہیں
شہزاد رائے کا ایک گانا بڑا مشہور ہوا تھا جس کا ٹائٹل تھا "لگا رہ"
اس میں ایک سطر بڑی کمال کی تھی جس میں شہزاد رائے کہتا ہے کہ
"مجھے یہ فکر نہیں کہ ملک کیسے چلے گا۔ مجھے فکر ہے کہ یہ کہیں ایسے ہی نہ چلتا رہے"
مجھے اب قوی امید ہے کہ جلد بدیر، یہ ملک اب ایسے ہی چلتا "نہیں" رہے گا۔۔۔۔۔۔!!!!
منقول @SaadTariqPTI
وائرل پاکستانیو 🇵🇰
#RSS_Election