پاکستان کے وزیر اعظم @ImranKhanPTI سے گزراش کرتے ہیں کہ وہ تمام گندی والے ویب سائٹس پاکستان میں بند کر دیں تاکہ ہمارا معاشرہ ان گندی جیسے چیزوں سے صاف ہو اپنی نسل کا مستقبل سوارے پاکستان کو گندگی سے پاک کریں
#BlockAllSexWebSitesInPAKISTAN
کوئٹہ بلوچستان صوبے کو پتہ نہیں کس کی بد دعا لگی ہے کہ جس میں ہماری ماوں بہنوں اوربیٹیوں کی عزتیں محفوظ نہیں اور انتظامیہ خود اس حد تک پہنچ چکی ہیں اس اب عوام اپنا حفاظت خود شروع کریں یا گورنمنٹ ایکشن لیے اس بچی کی آواز وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف تک پہنچائے
@iqrarulhassan
@shabnam16186752 Sure the taliban's reign is much more safer than the namely democratic govt. They follow the islamic law securing the sanctity and ri8s of women.pakistan me to nam ke haqooq diye jate hai🙁
عثمان کاکڑ ایک سوچ کا نام ہے۔عثمان کاکڑ ایک فلسفے کا نام ہے۔ جس نے زندگی میں باطل قوتوں کوآنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکارا۔ اپنی زندگی کی پرواہ کںۓ بغیر۔ آزادی۔ جمہوری سوچ اور سولین بالادستی کا علم بردار۔ ان کا نام یہ سوچ اور فلسفہ تا ابد زندہ رہے گا۔
#StateKilledUsmanKakar
مظلوموں اور پشتوں قوم کی حقیقی اور نڈر راہنما عثمان لالا اپنے معلوم قاتلوں کے ہاتھوں کچھ دن پہلے انکے گھر میں جانی حملہ سے شدید زخمی ہوئے تھے، جنکے باعث وہ 4 دن قومہ کی حالت میں ریےاور آج اپنی زندگی سے ہار کر اپنے رب سے جاملے! شہید😭😭💔💔 #UsmanKhanKakar
اخ ظالمہ! ستا خو دی اللہ دواڑہ جہان خراب کی! سنگہ دی ذڑہ نہ پر خوژیدی؟
اللہ دی د عثمان لالا شہادت قبول کڑی۔
د پشتون قام اصل سرمایہ ووہ لالا سی نن پہ شہادت ورسیدی۔۔
#RIPUsmanKakar 😭😭😭💔💔💔
لالا کی شہادت تمام بلوچستان بالخصوص پورے پشتون قوم کیلئے ایک دردناک اور تکلیفدہ خبر ہے۔
اللہ تعالے سے بارگاہ الہی میں دعا و التجا ہے کہ لالا کو جنت میں اعلی مقام نصیب کریں اور شہادت قبول فرمایئں۔ آمین💔💔💔
#UsmanKakar#UsmanKhanKakar @UsmanKakarPMAP @PMAPMedia